السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران۔ آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
بہت ہی آسان ہے تھوڑا سمجھ کر حل کریں تو فوری حل ہو جائے گا۔
آپ نے بتانا ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آئے گا

اس میں آپ کو ہنٹ دے رہا ہوں ۔ آپ نے طاق اور جفت نمبروں کا خیال رکھنا ہے۔
اور ایک خاص ترتیب سے جو دوسرے سٹارز میں موجود ہے اس کے مطابق جواب لکھنا ہے۔

Name:  112.png
Views: 232
Size:  36.7 KB