اسلام علیکم دوستوں میرے پاس ڈی لینک کا ڈی ایس ایل 2750 یو کا موڈیم ہے جن کا میں سوفٹ وئیر اپڈیٹ کیا لیکن اب اس میں مسئلہ یہ ارہا ہے کہ ان کا انٹر فیس جو 192.168.10.1 پر پی ٹی سی کا اتا تھا ۔اب ان کی جگہ وہ 192.168.1.1 پر اور پی ٹی سی ایل کے انٹر فیس کی جگہ مجھے ڈی لینک کا ہوم پیج اتا ہے جو کہ کافی مشکل ہے میرے لئے اس پر سیٹینگ کرنا اور نیٹ کانیکٹ کرنا کوئی دوست مجھے بتا سکتا ہے کہ وہ رہی روٹر کیا دوبارہ کیسی طریقے سے ہی ٹی سی ایل کے انٹر فیس پر جاسکتا ہے ،یہ پی ٹی سی ایل کا کوئی فریم وئیڑ سوفٹ ویر ہے جس سے میں روٹر کو اس کے دوبارہ اصلی صورت یعنی 192.168.10.1 پر اور ہوم پیج پی ٹی ایل کے انٹر فیس پر منتقل کرو ،،۔اس کی سوفٹ وئیر کی لینک اگر دے سکے تو بہت بہت مہربانی ہوگی