دغا مکرو حرص و ہوا دل کے اندر
حسد ، بغض ، کبر و ریا دل کےاندر
نہیں اس زمانےمیں کیادل کےاندر
نہیں ہے تو خوف خدا دل کے اندر
دغا مکرو حرص و ہوا دل کے اندر
حسد ، بغض ، کبر و ریا دل کےاندر
نہیں اس زمانےمیں کیادل کےاندر
نہیں ہے تو خوف خدا دل کے اندر
الله رب ال عزت سب مسلمانوں کو ایمان کی دولت نصیب فرمائیں آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Kamal Ky Alfaz Hain ...
Keep it up
ٹوئٹرپر آپکا منتظر
very good
nice poetry. thanks for sharing.
Kamal k Alfaz
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Bookmarks