السلام علیکم دوستو۔
امید ہے اپ سب خیریت میں ہونگے۔
دوستو اج میں جس اینڈرائیڈ ایپ کے بارے میں بات کر رہا ہو۔ اس کا نام ہے فکس آرٹ سٹوڈیو۔اور یہ ایک خاص ورجن ہے۔ یہ ورجن اونلی یورپ کنٹریز میں اویلیبل ہے۔ جو کہ مجھے میرے ایک دوست نے ڈونلوڈ کرکے گفٹ کیا ہے۔ اور میں نے اپکے ساتھ شیئر کر دیا۔اور ابھی اپکے لئے اویلیبل ہے۔ اگر ہم اس ایپ کو اینڈرائیڈ فوٹو ایڈیٹر کہے کو بجا ہوگا۔ اس ایپ کو فوٹو ایڈیٹنگ میں ایک خاص مقام خاصل ہے ایپ کا انٹر فیس اور لے آوٹ بہت ہی زبردست ہے۔ اور میں اپکو بتادو جو لوگ اینڈرائیڈ ڈیوائس میں فوٹو ایڈٹ کرتے ہیں وہ تو ضرور اس کو ازمالیں۔ اس میں اپکو وہ سب ٹولز ملیں گے جو اپکو چاہئے اور جو نہیں ہے۔ تو اسکا اپنا سٹور ہے سٹور کا اپشن ہر ٹول بکس میں دیا گیا ہے۔ وہاں سے اپ ہر قسم کے ٹول کو اپ فری میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔ الغرض یہ ایک فوٹو سٹوڈیو ہے۔ سکرین شٹ اور ڈاونلوڈ لنک میں نیچھے دے رہاہوں۔
Bookmarks