قلب غمگیں میں نہ تھاکچھ غم تمہارے سامنے
ہم تو ہنستے ہی رہے پیہم تمہارے سامنے
جو ہمارا حال ہے وہ اف تمہیں معلوم کیا
اور ہی کچھ ہوگئے تھے ہم تمہارے سامنے