قلب غمگیں میں نہ تھاکچھ غم تمہارے سامنے
ہم تو ہنستے ہی رہے پیہم تمہارے سامنے
جو ہمارا حال ہے وہ اف تمہیں معلوم کیا
اور ہی کچھ ہوگئے تھے ہم تمہارے سامنے
قلب غمگیں میں نہ تھاکچھ غم تمہارے سامنے
ہم تو ہنستے ہی رہے پیہم تمہارے سامنے
جو ہمارا حال ہے وہ اف تمہیں معلوم کیا
اور ہی کچھ ہوگئے تھے ہم تمہارے سامنے
Wah ...Bohat Khoob ...
ٹوئٹرپر آپکا منتظر
Good
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Very nice
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
اپنی پسند کی شاعری ہمارےساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
bohat khoob
Bookmarks