السلام علیکم دوستو۔
اب میں اپکے ساتھ جو ایپ شیئر کر رہا ہو۔ اس کا نام ہے۔ ارتھ میپت تھری ڈی کائیو جی پی ایس۔جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اپ اس ایپ سے دنیا کی کوئی بھی جگہ کو چیک کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کا سکرین شاٹ اور لنک میں اپکو دے رہا ہو۔ اگر اپ چاہے تو ڈاونلوڈ کریں اور چیک کریں۔
Last edited by Hayatbabu; 23rd April 2018 at 05:33 PM.
Reason: updated new link
Bookmarks