Results 1 to 7 of 7

Thread: Learn English Language Very Easy in Short Time

  1. #1
    Hayatbabu's Avatar
    Hayatbabu is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2023 @ 09:16 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    Tangi Charsadda
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    478
    Threads
    164
    Credits
    709
    Thanked
    16

    Post Learn English Language Very Easy in Short Time

    السلام علیکم دوستو۔
    اج میں اپکے لئے انگلش لینگویج سیکھنے کیلئے دو بہترین ایپس لایا ہو۔ اس ایپ میں اپکو بہتر سے بہتین طریقے سے لکھایا گیا ہے۔ اور اپ بیخد اسانی سے سیکھ پاوگے۔ اپکو دن میں صرف ایک سبق کو سیکھنا ہے۔ کوئی جلد بازی مت کریں۔ اگر اپ ایک سے زیادہ سبق کو پڑھو گے تو اپ کھبی بھی اچھی طرح سیکھ نہیں پاوگے۔ بس ہی راز ہے۔اس پوسٹ میں دئیے گئے دو ایپس ہے۔ دونوں ڈاونلوڈ کرے اور ان میں سے جو اپکو پسند ائے بس اس کو سٹارٹ کریں۔ صرف ایک بک سے سیکھنا شروع کریں۔ اور انشاءاللہ میں گارنٹی سے کہتا ہو کہ اپ بہت جلد انگلش لیکنگویج کو سیکھ جاوگے۔اس ایپ کے دونوں لنکس میں نے نیچے دیئے ہو ہیں ڈاونلوڈ کرے۔


    Attached Images Attached Images     
    Last edited by Hayatbabu; 25th April 2018 at 02:25 PM. Reason: updayed with new link

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    ابھی 70 سالوں میں تو کسی کوئی آئی نہیں
    شاید
    چند دنوں میں آجائے
    جبکہ
    حقیقت یہ ہے کہ ابھی تو ہمیں اپنی قومی زبان ۔۔۔اُردو۔۔۔بھی درست انداز میں بولنی اور لکھنی نہیں آئی
    اس بات کا مشاہد ہ آپ ٹی وی پر چلنے والی سلائیڈز پر دیکھ سکتےہیں

  3. #3
    Hayatbabu's Avatar
    Hayatbabu is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2023 @ 09:16 PM
    Join Date
    29 Nov 2010
    Location
    Tangi Charsadda
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    478
    Threads
    164
    Credits
    709
    Thanked
    16

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    ابھی 70 سالوں میں تو کسی کوئی آئی نہیں
    شاید
    چند دنوں میں آجائے
    جبکہ
    حقیقت یہ ہے کہ ابھی تو ہمیں اپنی قومی زبان ۔۔۔اُردو۔۔۔بھی درست انداز میں بولنی اور لکھنی نہیں آئی
    اس بات کا مشاہد ہ آپ ٹی وی پر چلنے والی سلائیڈز پر دیکھ سکتےہیں
    بالکل شاید

  4. #4
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    ابھی 70 سالوں میں تو کسی کوئی آئی نہیں
    شاید
    چند دنوں میں آجائے
    جبکہ
    حقیقت یہ ہے کہ ابھی تو ہمیں اپنی قومی زبان ۔۔۔اُردو۔۔۔بھی درست انداز میں بولنی اور لکھنی نہیں آئی
    اس بات کا مشاہد ہ آپ ٹی وی پر چلنے والی سلائیڈز پر دیکھ سکتےہیں
    Theek Kaha...Apny ...Humary Baat krny k Treqy Me Bhi Urdu Drust Andaz me Nahi Hoti wgrna Smjhny ky liye logon ko wqt lgy
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Hayatbabu said: View Post


    بالکل شاید
    بہت شکریہ
    بلکل۔۔۔۔۔اس طرح لکھا جاتا ہے
    اس طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔با۔۔۔۔لکل
    اسی لئے شاعر کہتا ہے
    دو رنگی چھوڑ دے اِک ہوجا
    یا سنگ ہوجا یا موم ہوجا


    مذید گزارش ہے
    -۔-۔-۔-
    اگر ہم بلکل اور شاید لفظوں پر غور کریں تو یہ ہم کو
    تحریر کرنے والے کے اپنے اوپر اعتماد نہیں ہونے کا پتہ دیتے ہیں
    کیونکہ
    بلکل کا مطلب ہے ۔۔۔۔یقین کے ساتھ کہی ہوئی بات
    جبکہ
    شاید
    میں بے یقینی نظر آتی ہے
    تو
    ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی بات یقینی بھی ہو اور اُس پر یقین نہ بھی ہو
    آئی ٹی دینا
    سیکھنے اور سکھانے کی دنیا بھی ہے
    اس لئے ہم نے اپنے دل کی بات آپ سب کے ساتھ شئیر کی


  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote M Anas said: View Post


    Theek Kaha...Apny ...Humary Baat krny k Treqy Me Bhi Urdu Drust Andaz me Nahi Hoti wgrna Smjhny ky liye logon ko wqt lgy
    بہت شکریہ برادر آپ نے مندرجہ بالا ریپلائی کو پڑھا اور دیکھا
    اسی لئے آپ نے اپنی یہ ریپلائی دی

  7. #7
    Aleeza Princes is offline Junior Member
    Last Online
    25th April 2018 @ 02:01 AM
    Join Date
    07 Jan 2018
    Gender
    Female
    Posts
    6
    Threads
    2
    Credits
    74
    Thanked: 1

    Default

    Good .. Keep it up

Similar Threads

  1. I want to learn english language.
    By Awais95 in forum Educational Help
    Replies: 18
    Last Post: 23rd June 2013, 12:31 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •