السلام علیکم پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔ تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الوضو کی حدیث نمبر200 پیش خدمت ہے۔
w.slam jzaklah khaira.
my threads
Forum Rules
Bookmarks