السلام علیکم
پیارے ممبران میں نے احادیث مبارکہ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔
یہ احادیث صحیح بخاری سے نقل کی گئی ہیں۔ روزانہ حدیث آپ ممبران کے لیے پیش کیا کروں گا۔
تو آج آپ کے لیے صحیح بخاری جلد اول ،کتاب الوضو کی حدیث نمبر201 پیش خدمت ہے۔
Thank you so much Sir
Sent from my SM-G610F using Tapatalk
Bookmarks