میرا نام ارباب علی ہے اور میں پیشے سے الیکٹریکل انجنیئر ہوں اور آء ٹی ٹرینر ہوں۔
فرینڈز میں آء ٹی ڈی کا ایک پرانہ میمبر ہوں، گذشتہ کچھ سالوں سے میں اپنی جاب کی وجہ سے بہت مصروف رہا ہوں لیکن اب مجھے وقت نے فرصت دی ہے اور میں نے دوبارہ آء ٹی ڈی جوائن کیا ہے اور اس بار بھی میری یہی کوشش رہے گی کہ آپ دوستوں کے ساتھ اچھا سے اچھا کونٹینٹ شیئر کروں۔

ابھی آپ سے لہتا ہوں اجازت بہت جلد ملاقات ہوگی کچھ اچھی پوسٹس کے ساتھ۔

اللہ نگہبان

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk