Results 1 to 4 of 4

Thread: افسوس

  1. #1
    arbabrixvi is offline Junior Member
    Last Online
    5th December 2020 @ 12:20 AM
    Join Date
    25 Jul 2013
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    5
    Credits
    80
    Thanked
    0

    Default افسوس

    نہایت ہی افسوس کی بات ہے میں پانچ سال سے آء ٹی ڈی کا میمبر ہوں پر ابھی تک مجھے کچھ سیکشنز میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں ہے۔

    Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk

  2. #2
    Masroor Ahmd's Avatar
    Masroor Ahmd is offline Senior Member+
    Last Online
    20th July 2018 @ 08:44 PM
    Join Date
    12 Jul 2011
    Gender
    Male
    Posts
    268
    Threads
    29
    Credits
    111
    Thanked
    8

    Default

    Allah apko Sabr-e-Jameel ata farmaye
    دنیا چھوٹی سی ھے..اپنے رب کو منا لو

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    برادر آپ کا شکوہ بجا نہیں ہے
    اگر
    آپ نے فورم کے رولز پڑھے اور سمجھے ہوتے تو آپ کو یہ
    شکوہ
    ہرگز نہیں ہوتا
    آپ خود ہی اپنی اداؤں پر غور کیجیے ۔۔۔۔۔آپ پچھلے پانچ سالوں سے ممبر ہیں
    پر
    آپ نے اِن پانچ سالوں میں صرف
    12
    مرتبہ اس فورم پر اپنی بات تحریر کی ہے
    اور
    اس تھریڈ میں لکھی ہوئی بات کو ملا کر کل بنی 13 پوٹس
    تو
    بات یہ ہے کہ آپ کی پوٹس اُن سیکشنز میں تھریڈ بنانے کے لئے رولز کے حساب سے بہت کم ہیں
    آپ
    اپنی پوٹس میں اضافہ فرمائیں
    پھر
    ہر سیکشن میں تھریڈ بنائیں اور اپنی قیمتی علم ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
    ہم
    سب کو بہت خوشی ہوگی
    امید کی جاتی ہے کہ آپ کو اپنے شکوے کا تسلی بخش جواب مل گیا ہوگا
    باقی
    آپ اس جگہ کا وزٹ فرما لیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...1586;&%231748;

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    [COLOR="Blue"][SIZE="7"][B][COLOR="Blue"][SIZE="7"][B][COLOR="Blue"][SIZE="7"]
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    برادر آپ کا شکوہ بجا نہیں ہے
    اگر
    آپ نے فورم کے رولز پڑھے اور سمجھے ہوتے تو آپ کو یہ
    شکوہ
    ہرگز نہیں ہوتا
    آپ خود ہی اپنی اداؤں پر غور کیجیے ۔۔۔۔۔آپ پچھلے پانچ سالوں سے ممبر ہیں
    پر
    آپ نے اِن پانچ سالوں میں صرف
    12
    مرتبہ اس فورم پر اپنی بات تحریر کی ہے
    اور
    اس تھریڈ میں لکھی ہوئی بات کو ملا کر کل بنی 13 پوٹس
    تو
    بات یہ ہے کہ آپ کی پوٹس اُن سیکشنز میں تھریڈ بنانے کے لئے رولز کے حساب سے بہت کم ہیں
    آپ
    اپنی پوٹس میں اضافہ فرمائیں
    پھر
    ہر سیکشن میں تھریڈ بنائیں اور اپنی قیمتی علم ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
    ہم
    سب کو بہت خوشی ہوگی
    امید کی جاتی ہے کہ آپ کو اپنے شکوے کا تسلی بخش جواب مل گیا ہوگا
    باقی
    آپ اس جگہ کا وزٹ فرما لیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...1586;&%231748;
    Agreed
    [/
    Last edited by Adeel; 25th April 2018 at 09:11 PM. Reason: Extra words remove
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 9th August 2013, 03:57 PM
  3. Attention SmartPhone Users:اسمارٹ فون یا جاسوس
    By Net-Rider in forum General Mobile Discussion
    Replies: 28
    Last Post: 29th May 2012, 10:58 AM
  4. جب سر شام اس نے زلفوں کو سنوارا ہوگا
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 18th October 2011, 12:56 PM
  5. Replies: 10
    Last Post: 29th September 2009, 04:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •