السلام علیکم دوستو
یہ ایک انٹرویو گائیڈ اینڈرائیڈ ایپ ہے۔ جیسا کہ ہم مختلف کتابوں کے گائیڈ دیکھتے ہے ۔ اسی طرح اس ایپ میں اپکو گائیڈ کیا جائیگا۔ کہ مختلف انٹرویوز کے بارے میں کہ یہ کس طرخ کے ہوتے ہیں۔ اور کیا کیا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
میں نے سوچھا کسی نہ کسی کا تو کام اجائیگا ورنہ جسٹ جنرل نالج کے لئے بھی اپ پڑھ سکتے ہے۔ اگر اپکے پاس ٹائم ہو۔