السلام علیکم دوستو۔
ارمی بس رائیڈر ایک اینڈرائیڈ گیم ہے۔ اس گیم میں اپ ارمی کے بس کو رائیڈ کرتے ہو۔ اس گیم کو تھری ڈی گرافکس میں بنایا گیا ہے۔ اس کی کنٹرول سسٹم بہت سموتھ ہے۔ جو لوگ بس ڈرائیونگ والے گیم پسند کرتے ہیں۔ یہ ان کیلئے بہت زبردست گیم ہے۔ اب اپ اس گیم کو چیک کر سکتے ہیں۔ اس کا لنک یہ ہے