السلامُ علیکم
احباب مجھے کوئی سا بھی ٹی وی باکس تجویز کریں، جس کے ذریئے میں اپنے ٹی وی پر پاکستانی چینلز میں دیکھ سکوں۔
ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ یہ آئی پی ٹی وی باکس کیا ہوتے ہیں؟
کیا ان کے لیئے تیز اینٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
یاد رکھیئے کہ میں نے ڈش ٹی وی وغیرہ نہیں لگوانا
مدد اور راہنمائی کے لیئے شکریہ
Bookmarks