ye likha aa taha hy.
invalid license
this forum is currently not available on this app. please contact the forum administrator
ye likha aa taha hy.
invalid license
this forum is currently not available on this app. please contact the forum administrator
ڈیئر ممبر
آپ ذرا تفصیل سے بیان کریں۔ کہ آپ کو پرابلم کہاں آ رہی ہے۔
آپ کو پی سی پر پرابلم آ رہی ہے یا موبائل پر۔ اور آپ کون سی ایپ استعمال کر رہے ہیں۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ڈائریکٹ سائٹ استعمال کر رہے ہیں
یا ٹیپاٹاک سے لاگ ان کر رہے ہیں۔
اور کون سے براوزر پر۔
اگر آپ کو موبائل پر آ رہی ہے تو آپ اس کا سکرین شاٹ شیئر کریں۔
Bookmarks