السلام علیکم


اس ترقی یافتہ دور میں بھی سکھ دنیا کے ہر ملک میں اپنے گرو کی محبت میں سر پر پگڑی اور داڑھی رکھنے میں شرم محسوس نہیں کرتا لیکن آج کا روشن خیال مسلمان اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل و صورت بنانے میں شرم محسوس کرتا ہے۔ اگر قیامت میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم نے یہ سوال کرلیا کے میری شکل بنانے میں کیوں شرم محسوس کی تو ہمارے پاس کیا جواب ہوگا ۔ ذرا سوچئے۔