Safa Nasir said:
kuch log apni betiyo ki or beto ki choti umar ma shadi kar dete hai. choti si umar ma unhe zindagi ki mushkilo ma dal dete hai.. meri request hai ke jis bache ko parhne kuch banne ka shok ho usse mat roke ek he bar yeh zindagi milne ha or shadi tu honi he hai tu khudara bacho par zabardasti na kare humre ISLAM ma bhi bacho par zabardasti se mana kiya gaya hai. ap sub ka kya khayal hai is bare mai?
میرا اس بات پر پکا یقین ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔
اسلام کہتا ہے کہ جب کوئی بچہ یا بچی بالغ ہو جائے تو والدین کو ان کے نکاح کی فکر کرنی چاہئے۔
اس لئے اگر کوئی والدین اپنے بچوں کی بالغ ہوتے ہی شادی کر دیں تو یہ عین اسلام کے مطابق ہے۔ اور اگر کوئی بچہ یا بچی پڑھنا چاہتے ہوں تو وہ شادی کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اور آج کل کے جو حالات چل رہے ہیں اس میں تو یہ اور بھی ضروری ہے کہ بچوں کی شادی جلد کر دی جائے تا کہ وہ بے راہ روی کا شکار نہ ہوں۔
اسلام میں بلاوجہ کسی بات کو اہمیت نہیں دی جاتی۔ اس کے پیچھے ضرور کوئی خاص بات پوشیدہ ہوتی ہے۔
باقی ہر شخص اپنے اپنے انداز سے سوچتا ہے۔
Bookmarks