جو انسان حد سے زیادہ پیار کر سکتا ھے وہ ھی انسان حد سے زیادہ نفرت بھی کر سکتا ھے
کیوں کہ
شیشہ کتنا بھی خوبصورت ھو مگر ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ھے