خرم بھاءی میں نے آپ کی کلاسز کے دوران ساتھ میں پریکٹس بھی کی اور یہ ڈیزاءن بناءے ہیں
امید ہے آپ اور میرے دیگر سینءر بھاءی حوصلہ افزاءی کا موقع فراہم کریں گے
آپ میری خامیوں کی نشاندہی کر کے شکریہ کا موقع دیں گے
مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں آءی ٹی دنیا کا سب سے زیادہ سیکھنے والا ممبر بنوں گا
اگر آپ لوگوں کا ساتھ ایسا ہی چلتا رہا تو
آپ کا نیا قاری
فیصل ربانی
Bookmarks