دوستو آج میں ایک بہت مزے کی ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں۔
جس سے آپ مہینہ میں25، 30$ کما سکتے ہوں میں یہ ویب سائٹ 4 مہینہ سے استعمال کر رہا ہوں۔

یہ میری اس مہینہ کی ارننگ ہے۔

.آئیے اب دیکھتے ہیں اس میں کرنا کیا ہے
سب سے پہلے یہاں پے کلک کر کے سائن اپ ہونا ہے، سائن اپ ہونے کے لئے آپ کا پےپال اکاونٹ ہونا لازمی ہے۔
اس کے لیے فائرفوکس کا ہونا لازمی ہے، سائن اپ ہونے کے بعد فائرفوکس کی ایڈاونز ڈاونلوڈ کریں۔
اس کے بعد ایڈاونز ک ذریعے لاگ ان ہو جائے

اگر کوئی ایڈ دستیاب ہو گی تو وہ یہاں نمبرننگ میں شو ہو رہی ہو گی۔

اور پیج پر کچھ اس طرح ایڈ نظر آئیں گی۔

ایک ایک ایڈ کر کے آپ نے دیکھنی ہوں گی۔جیسے پہلے پے کلک کریں۔
and enter Captcha for robot vitrifaction.