سوالیہ نشان کی جگہ کون سا ہندسہ آۓ گا؟

ہنٹ

پہلا حصہ مثال کے طور پر دیا گیا ہے

جس طرح پہلے حصے میں 54 سے 18 اور 6 سے 2 کا ہندسہ حاصل کیا گیا ہے اسی طرح دوسرے حصے میں 9 سے سوالیہ نشان کی جگہ والا ہندسہ
حاصل کرنا ہے


Name:  20180502-180853_p0.jpg
Views: 211
Size:  25.7 KB