Kafi arsa bad kuch design kr ska hu uneef hy pasand aye ga..
Kafi arsa bad kuch design kr ska hu uneef hy pasand aye ga..
جی جناب ہم تو ترس گئے تھے کچھ اچھا ڈیزائن کیا ہوا دیکھنے کو
آپ کی ڈیزائنگ سے ہم کو کچھ نہ کچھ تو ملتا ہے سیکھنے کے لئے
آپ
نے درست فیصلہ کیا کہ کچھ شئیر کیا
امید کی جاتی ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ اسی طرح چلتا رہے گا
عِشق میں ضبط کا یہ بھی کوئی پہلو ہو گا
جو میری آنکھ سے ٹپکا، تیرا آنسو ہو گا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...92;&highlight=
آپ کو ایک پی ایم کیا ہے ریپلائی کا انتظار رہے گا
Last edited by Haseeb Alamgir; 6th May 2018 at 03:02 PM.
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
شکریہ بھائی جان آپ بھی بہت خوب اور اچھا ہے کر کے اپنی جان چھڑوا سکتے تھے لیکن نہیں لیکن آپ نے نہیں کیا اس کے علاوہ جو آپ نے ہم کو عزت کے جو پھول دیے ہے ایسا لگتا ہے کے محنت وصول ہوئی ہے اس کام کی شکریہ بھائی جان اللہ کی ذات صدا خوشیاں نصیب کرے۔۔۔ آمیں
ساتھ تو ہمارا اور اس آئی ٹی دنیا کا اس وقت تک ہے جب تک سیکھنے اور سیکھانے کی لگن موجود ہے۔۔ انشاللہ یہ سلسلہ ہونہی اپنے رنگینیوں کے ساتھ پروان چڑھے گا اور اسی سے آنے والے اور سیکھنے والوں کی امیدیں جواں ہونگی۔۔
شکریہ محبت کا۔
بہت شکریہ قبول فرمانے کا
واقعی آپ کا کام قابلِ تعریف ہے اس میں کوئی شک نہیں
ہم تو آپ جیسوں کی نقل بھی نہیں کر سکتے
بس
اس بات پر فخر ہے کہ آپ جیسے دوستوں کا ساتھ ہے
Bookmarks