دوستوتےسجنو!
اسلام علیکم۔۔۔
میرے پاس یہ نیچے والا ریسیور ہے ۔۔ اور کے یو بینڈ ہے۔۔ اور سیٹلائیٹ nss6 95e ہے ۔۔ کچھ دن پہلے تک اس پر کچھ فری چینل کام کررہے تھے۔۔ لیکن اب نہیں کررہے ۔۔ کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔ ۔۔ باقی چینل جوپیسوں والے ہیں وہ توانٹرنیٹ کی مدد سے کام رہے ہیں،۔۔۔
Bookmarks