Quote Salman Ahmed Kal said: View Post
great
بہت شکریہ برادر
کسی نے درست کہا ہے کہ
باپ سارا دن دھوپ میں کام کر کے (جل کر) اور ماں چولھے کے آگے بیٹھ کر (جل کر) کام کرتے ہیں
تو اولاد پلتی ہے