link kedhar he
بہت شکریہ دوستوں تھریڈ کو وزٹ فرمانے کا
چیک کر کےبتا تا ہوں
link kedhar he
ابھی لنک نہیں ہے
کچھ انتظار فرمائیے بھائی
Haseeb Alamgir (10th July 2018)
Bohat khub
شکریہ برادر آگاہی حاضر ہے
حرف کار سافٹ ویئر اردو املا کے لیے تیار کیا گیا ہے، جس کو تیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ملک بھر میں ہماری پیاری زبان اردو کا ایک جیسا املا رائج ہو ، پروگرام میں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ فیچرز فی الحال شامل نہیں کیے گئے ہیں
مذید اس کو فل کر کے چیک کریں
https://harfkaar.com/Signup.aspx
This is Just a Painting !
شکریہ برادر تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا
nice sharing janab
Bookmarks