Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 84

Thread: حرف کار کے نام سے اردو کا سافٹ ویئر

  1. #37
    Ali Guddoo is offline Junior Member
    Last Online
    19th August 2019 @ 09:59 AM
    Join Date
    24 Jul 2016
    Gender
    Male
    Posts
    24
    Threads
    4
    Credits
    202
    Thanked
    3

    Default

    یہ ہماری اردو پیاری اردو کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔۔ اللہ قبول فرمائے۔۔۔۔

  2. #38
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Ali Guddoo said: View Post
    یہ ہماری اردو پیاری اردو کی بہت بڑی خدمت ہوگی۔۔ اللہ قبول فرمائے۔۔۔۔
    جی جناب آپ نے درست فرمایا
    بہت شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کا وزٹ فرمایا اور ریپلائی دی

  3. #39
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بچاری اپنے ہی وطن میں
    Attachment 490976
    بچاری اپنے ہی وطن میں


    bahot achi sharing hai
    janab

  4. #40
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ

  5. #41
    Fida Hussain's Avatar
    Fida Hussain is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2020 @ 11:46 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Punjab
    Posts
    591
    Threads
    41
    Credits
    1,329
    Thanked
    18

    Default

    بہت خوب
    Allah Ki Rasi Ko Mazboti se Thame Rakho
    Our Tafarqa Na Phelaaoo

  6. #42
    MUAVIA RYK's Avatar
    MUAVIA RYK is offline Senior Member+
    Last Online
    8th April 2023 @ 09:43 AM
    Join Date
    24 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    7
    Credits
    1,713
    Thanked
    2

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    مذید اس کو فل کر کے چیک کریں
    https://harfkaar.com/Signup.aspx
    This site can’t be reached

  7. #43
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آگاہی کا شکریہ

  8. #44
    Join Date
    21 Nov 2018
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    21
    Thanked
    2

    Default

    جناب یہ سوفٹ وئیر کس کس پروگرام پہ کارآمد رہے گا؟
    مطلب ان پیج وغیرہ پہ صرف کام کرئے گا یا کہیں بھی اردو لکھیں گے تو یہ پروف ریڈنگ کرئے گا؟

  9. #45
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    سافٹ وئیر کیا ابھی حاصل ہو سکتا ہے، حرف کار کی ویب سائٹ مکمل ڈاون ہے کسی کے پاس ہے تو اپلوڈ کر کے لنک بھیجیں تاکہ اس تھریڈ کو پڑھنے کا فائدہ ہو کچھ ۔۔۔
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  10. #46
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Noman Khan 05 said: View Post
    جناب یہ سوفٹ وئیر کس کس پروگرام پہ کارآمد رہے گا؟
    مطلب ان پیج وغیرہ پہ صرف کام کرئے گا یا کہیں بھی اردو لکھیں گے تو یہ پروف ریڈنگ کرئے گا؟
    جناب ان پیج میں جو اردو ہم لکھتے ہیں وہ اردو نہیں ہوتی یعنی کی لفظ نہیں ہوتے ہیں
    وہ
    لفظوں کا عکس ہوتا ہے اس لئے اُن پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے
    ہاں
    جو نئے ان پیج یونی کوڈ کو سپورٹ کررہے ہیں
    اُن کے لئے شاید یہ سوفٹ وئیر کارآمد ہو


  11. #47
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote M Anas said: View Post
    سافٹ وئیر کیا ابھی حاصل ہو سکتا ہے، حرف کار کی ویب سائٹ مکمل ڈاون ہے کسی کے پاس ہے تو اپلوڈ کر کے لنک بھیجیں تاکہ اس تھریڈ کو پڑھنے کا فائدہ ہو کچھ ۔۔۔
    ابھی عام یوزر کے لئے درستیاب نہیں ہے کیونکہ تکمیل کے مراحل میں ہے بہتری کی غرض سے
    تب تک کے لئے انتظار کرنا ہو گا عام یوزر کو

  12. #48
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم دوستوں
    یقیناً آپ کو یہ خبر پڑھ کر اچھا لگے گا
    ۔۔۔9 فروری 2018۔۔۔

    حرف کار کے نام سے اردو کاایک ایساسافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے


    جس کا 95فی صد کام مکمل ہو چکا ہے۔

    اور آئندہ ماہ ہم اس کی افتتاحی تقریب منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔“سافٹ ویئر پروگرامر سعید رضا خان کا کہنا تھا کہ” یہ سافٹ ویئر ڈاٹ نیٹ میں تیار کیا گیا ہے اور اس میں کوئی بھی تھرڈ پارٹی ٹول استعمال نہیں کیا گیا اور یہ صرف ایک ہی پوٹ ایبل فائل پر مشتمل ہے جسے انسٹال کرنے کی ضرورت بھی در پیش نہیں ہوتی۔انھوں نے کہا کہ اس سافٹ ویئر کا سائز بہت معمولی ہے اور اسے کسی بھی کمپیوٹر میں آسانی سے چلایا جا سکے گا۔ “
    جناب آپ کی پوسٹ کو شاید 6 ماہ ہوچکے ہیں جبکہ آپ کے مطابق اس کو جون 2018 میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا اس کے بارے میں سمجھایےگا ذرا ۔۔۔ اور کم از کم ان کی ویب سائٹ تو چل رہی ہونی چاہیے ۔۔۔عجیب کہانی ہے

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 39
    Last Post: 10th March 2011, 04:43 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 04:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •