Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast
Results 49 to 60 of 84

Thread: حرف کار کے نام سے اردو کا سافٹ ویئر

  1. #49
    MUAVIA RYK's Avatar
    MUAVIA RYK is offline Senior Member+
    Last Online
    8th April 2023 @ 09:43 AM
    Join Date
    24 Apr 2014
    Gender
    Male
    Posts
    126
    Threads
    7
    Credits
    1,713
    Thanked
    2

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    جناب آپ کی پوسٹ کو شاید 6 ماہ ہوچکے ہیں جبکہ آپ کے مطابق اس کو جون 2018 میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا اس کے بارے میں سمجھایےگا ذرا ۔۔۔ اور کم از کم ان کی ویب سائٹ تو چل رہی ہونی چاہیے ۔۔۔عجیب کہانی ہے
    محمد انس بھائی یہ سافٹ ویئر حسیب عالمگیر نے نہیں بنایا۔۔۔ بلکہ انہوں نے نوائے وقت کا حوالہ دے کر خبر دی تھی۔۔۔۔ اب اس خبر میں نوائے وقت نے بھول کر دی ہوگی۔۔۔ اور آپ حسیب عالمگیر کا خون چوسنے کی سوچ رہے ہیں۔۔۔
    مجھے بھی اس سافٹ ویئر کی ضرورت ہے۔۔ جیسے ہی ملے گا۔۔ اپ لوڈ کردیا جاے گا۔

  2. #50
    Join Date
    21 Nov 2018
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    21
    Thanked
    2

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    جناب ان پیج میں جو اردو ہم لکھتے ہیں وہ اردو نہیں ہوتی یعنی کی لفظ نہیں ہوتے ہیں
    وہ
    لفظوں کا عکس ہوتا ہے اس لئے اُن پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے
    ہاں
    جو نئے ان پیج یونی کوڈ کو سپورٹ کررہے ہیں
    اُن کے لئے شاید یہ سوفٹ وئیر کارآمد ہو

    تو پھر پروف ریڈنگ ہوگی کس سوفٹ وئیر میں ؟

  3. #51
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    جناب آپ کی پوسٹ کو شاید 6 ماہ ہوچکے ہیں جبکہ آپ کے مطابق اس کو جون 2018 میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا اس کے بارے میں سمجھایےگا ذرا ۔۔۔ اور کم از کم ان کی ویب سائٹ تو چل رہی ہونی چاہیے ۔۔۔عجیب کہانی ہے
    اِسی کو کہتے ہیں آدھا علم
    آپ
    توجہ سے پورے تھریڈ کو پڑھیں گے تو ساری بات آپ کو سمجھ آجائے گی
    قبلہ محترم جانِ عزیز
    -۔-۔-۔
    خیر یہ سوفٹ وئیر تیار کرنے والے نےایک بات وضاحت کے ساتھ لکھی ہے کہ ہم ارادہ رکھتے ہیں کہ اس کام کو مکمل کر لیں
    یا
    آسان لفظوں میں کوشش کریں گے
    کیونکہ انسان کے بس میں کوشش کرنا ہی ہوتا ہے
    کام
    تو اللہ پاک کرتےہیں بندہ بس کوشش

    اس لئے عرض ہے کہ سوفٹ وئیر بنانے والے کے لیے دعا فرمائیں کہ اُس کو اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں جو مشکلات درپیش ہیں
    وہ دور ہوجائیں اور آپ کا انتظار ختم

  4. #52
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote muaviaryk said: View Post
    محمد انس بھائی یہ سافٹ ویئر حسیب عالمگیر نے نہیں بنایا۔۔۔ بلکہ انہوں نے نوائے وقت کا حوالہ دے کر خبر دی تھی۔۔۔۔ اب اس خبر میں نوائے وقت نے بھول کر دی ہوگی۔۔۔ اور آپ حسیب عالمگیر کا خون چوسنے کی سوچ رہے ہیں۔۔۔
    مجھے بھی اس سافٹ ویئر کی ضرورت ہے۔۔ جیسے ہی ملے گا۔۔ اپ لوڈ کردیا جاے گا۔
    شکریہ برادر

    ارے نہیں یہ برادر بھی ہمارے دوست ہے اور دوستوں کا دوستوں پر حق ہوتا ہے
    بس تھوڑے جذباتی ہو گئے تھے
    اب نارمل ہیں

  5. #53
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ﺁﺳﺎﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
    ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
    ﮐﺎﻡ
    ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﺲ ﮐﻮﺷﺶ

    اِسی کو کہتے ہیں آدھا علم
    آپ
    توجہ سے پورے تھریڈ کو پڑھیں گے تو ساری بات آپ کو سمجھ آجائے گی
    قبلہ محترم جانِ عزیز
    -۔-۔-۔
    خیر یہ سوفٹ وئیر تیار کرنے والے نےایک بات وضاحت کے ساتھ لکھی ہے کہ ہم ارادہ رکھتے ہیں کہ اس کام کو مکمل کر لیں
    یا
    آسان لفظوں میں کوشش کریں گے
    کیونکہ انسان کے بس میں کوشش کرنا ہی ہوتا ہے
    کام
    تو اللہ پاک کرتےہیں بندہ بس کوشش

    اس لئے عرض ہے کہ سوفٹ وئیر بنانے والے کے لیے دعا فرمائیں کہ اُس کو اس سوفٹ وئیر کو مکمل کرنے میں جو مشکلات درپیش ہیں
    وہ دور ہوجائیں اور آپ کا انتظار ختم

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے

  6. #54
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    ہماری بات سمجھنےکا بہت شکریہ

  7. #55
    Saidupuria is offline Member
    Last Online
    8th February 2019 @ 11:55 PM
    Join Date
    30 Dec 2018
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    81
    Threads
    9
    Thanked
    2

    Default

    کمال

    Sent from my SM-G532F using Tapatalk

  8. #56
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Saidupuria said: View Post
    کمال

    Sent from my SM-G532F using Tapatalk
    ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ
    مذید آگاہی کے لئے پوسٹ نمبر51 توجہ چاہتی ہے

  9. #57
    sweetoo_45 is offline Junior Member
    Last Online
    8th February 2019 @ 02:10 PM
    Join Date
    09 Apr 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    12
    Threads
    1
    Credits
    48
    Thanked
    0

    Default

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپکی محنت لگن کو قبول کریں میری طرف سے اختر رضا سلیمی صاحب کو اور سعید رضا خان اور اُن کی ٹیئم کو بہت بہت مبارک باد پیش اور شکریہ
    آپ نے جو بھی کیا اپنے پاکستان کے لئے کیا اپنی زبانِ اردو کے لئے کیا اللہ قبول کریں۔امین

  10. #58
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote sweetoo_45 said: View Post
    ماشاءاللہ اللہ پاک آپکی محنت لگن کو قبول کریں میری طرف سے اختر رضا سلیمی صاحب کو اور سعید رضا خان اور اُن کی ٹیئم کو بہت بہت مبارک باد پیش اور شکریہ
    آپ نے جو بھی کیا اپنے پاکستان کے لئے کیا اپنی زبانِ اردو کے لئے کیا اللہ قبول کریں۔امین
    آپ کی اس تھریڈ میں ریپلائی اور دعاؤں کا بہت شکریہ

  11. #59
    kamrankhan is offline Senior Member+
    Last Online
    27th July 2023 @ 10:47 AM
    Join Date
    15 Mar 2006
    Location
    islamabad
    Posts
    347
    Threads
    10
    Credits
    883
    Thanked
    10

    Default

    kia software lunch ho gaya k nai abi?

  12. #60
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote kamrankhan said: View Post
    kia software lunch ho gaya k nai abi?
    نئی اپ ڈیٹس ابھی تک موصول نہیں ہوئی ہیں نیٹ پر

Page 5 of 7 FirstFirst ... 234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 39
    Last Post: 10th March 2011, 04:43 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 04:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •