Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: Feeling of Mother

  1. #13
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote tauqeersh said: View Post
    بے شک ہم زندگی بھر بھی اپنے ماں باپ کی خدمت کرتے بھی رہیں تو بھی ہم ان کے قرض دار رہیں گئے
    اظہارِپسند یدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ

  2. #14
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اظہارِپسند یدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    welcome bro

  3. #15
    Azeem SHAH's Avatar
    Azeem SHAH is offline Senior Member+
    Last Online
    21st April 2019 @ 06:24 AM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    1,425
    Threads
    48
    Credits
    3,854
    Thanked
    90

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    Attachment 490962
    ایک آدمی بہت ایماندار اور نرم دل تھا ۔ ہر وقت لوگوں کا بھلا کرتا اور اس کا ایک بیٹاجو بہت تنگ کرتا ہر وقت ماں باپ کو
    پریشان کرتا اس پریشانی کی وجہ سے اس کے باپ کا انتقال ہوگیا۔

    باپ کے انتقال کہ بعد بیٹے نے ماں کو شہر کے اولڈ ہاؤس میں داخل کروادیا۔
    سال بھر میں ایک دو دفعہ ماں کی خیریت دریافت کرنے چلا جاتا ۔

    ایک دن اولڈ ہاؤس سے فون آیا کہ آپ کی ماں کی طبیعت بہت خراب ہے اور ہوسکتا ہے کہ آخری دفعہ اپنے بیٹے سے بات کرناچاہتی ہوں

    جب وہ وہاں پہنچا تو

    اس کی ماں کی آخری سانسیں چل رہی تھی اور وہ بار بار اپنے بیٹے کا نام لے رہی تھی اس نے اپنی ماں سے ملاقات کی تو ماں نے کہا بیٹا ایک گزارش ہے میری اور یہ سمجھ کے کہ ماں کی آخری خواہش ہے پوری کردینا ۔

    بیٹے نے پوچھا ایسی کیا بات ہے ماں بتا کیا خواہش ہے ۔

    ماں بولی ‘ بیٹا اس اولڈ ہاؤس میں نئے پنکھے لگوا دو کیونکہ یہ پنکھے اکثر خراب رہتے ہیں
    اور کچھ ایسے بھی ہیں جو بالکل نہیں چلتے ۔


    بیٹا بولا ماں تواتنے سالوں سے یہاں پے تھی آج تک تو نے نہیں کہا آج جب تجھے اس کی ضرورت ہی نہیں تو یہ اتنے عرصے بعد فرمائیں کیوں؟

    ماں بولی بیٹا میں نے توجیسے تیسے مشکل یاآسان وقت گزار لیالیکن میں نے تجھے بہت لاڈپیار سے پالا ہے اور ڈرتی ہوں کے کل کو جب تیرے بچے تجھے یہاں چھوڑیں گے تو تجھ سے یہ گرمی برداشت نہیں ہوگی ۔

    یہ سن کر بیٹے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔اپنی ماں کی قدر کریں پوچھیں اُن سے جن کی ماں نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سب ماؤں کو اپنے ، حِفظ واَمان میں رکھے ۔ آمین
    ماشااللہ بھاٸی بہت اچھی پوسٹ کی ہے اور یہ بات بلکل سچ ہے ماں باپ کے بنا یہ دنیا ویران ہے
    اور آج کے دور میں تو لوگ بلکل اپنے ماں کی عزت نہیں کرتے جن کے نہیں ہوتے قدر ان کو ہوتی
    اللہ پاک آپ سب کی اور میری ماں کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرماٸے


    Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:18 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,381
    Threads
    419
    Credits
    39,864
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Azeem SHAH said: View Post


    ماشااللہ بھاٸی بہت اچھی پوسٹ کی ہے اور یہ بات بلکل سچ ہے ماں باپ کے بنا یہ دنیا ویران ہے
    اور آج کے دور میں تو لوگ بلکل اپنے ماں کی عزت نہیں کرتے جن کے نہیں ہوتے قدر ان کو ہوتی
    اللہ پاک آپ سب کی اور میری ماں کو صحت و تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرماٸے
    اظہارِپسند یدگی اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    ہم بھی آپ کی دعا پر آمین کہتے ہیں

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. need help feeling cry :'(
    By shan391 in forum General Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 29th January 2016, 09:39 PM
  2. .•*´¨`*•. Im Feeling GooD .•*´¨`*•.
    By Toqeer Sheikh in forum Photo Gallery
    Replies: 43
    Last Post: 20th December 2011, 11:41 PM
  3. feeling of every lover
    By faisal saleem in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 6th June 2010, 05:06 PM
  4. Feeling
    By sunnny in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 14th March 2010, 07:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •