Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Feeling of Mother

  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default Feeling of Mother

    السلام علیکم
    Name:  maa.jpg
Views: 92
Size:  25.8 KB
    ایک آدمی بہت ایماندار اور نرم دل تھا ۔ ہر وقت لوگوں کا بھلا کرتا اور اس کا ایک بیٹاجو بہت تنگ کرتا ہر وقت ماں باپ کو
    پریشان کرتا اس پریشانی کی وجہ سے اس کے باپ کا انتقال ہوگیا۔

    باپ کے انتقال کہ بعد بیٹے نے ماں کو شہر کے اولڈ ہاؤس میں داخل کروادیا۔
    سال بھر میں ایک دو دفعہ ماں کی خیریت دریافت کرنے چلا جاتا ۔

    ایک دن اولڈ ہاؤس سے فون آیا کہ آپ کی ماں کی طبیعت بہت خراب ہے اور ہوسکتا ہے کہ آخری دفعہ اپنے بیٹے سے بات کرناچاہتی ہوں

    جب وہ وہاں پہنچا تو

    اس کی ماں کی آخری سانسیں چل رہی تھی اور وہ بار بار اپنے بیٹے کا نام لے رہی تھی اس نے اپنی ماں سے ملاقات کی تو ماں نے کہا بیٹا ایک گزارش ہے میری اور یہ سمجھ کے کہ ماں کی آخری خواہش ہے پوری کردینا ۔

    بیٹے نے پوچھا ایسی کیا بات ہے ماں بتا کیا خواہش ہے ۔

    ماں بولی ‘ بیٹا اس اولڈ ہاؤس میں نئے پنکھے لگوا دو کیونکہ یہ پنکھے اکثر خراب رہتے ہیں
    اور کچھ ایسے بھی ہیں جو بالکل نہیں چلتے ۔


    بیٹا بولا ماں تواتنے سالوں سے یہاں پے تھی آج تک تو نے نہیں کہا آج جب تجھے اس کی ضرورت ہی نہیں تو یہ اتنے عرصے بعد فرمائیں کیوں؟

    ماں بولی بیٹا میں نے توجیسے تیسے مشکل یاآسان وقت گزار لیالیکن میں نے تجھے بہت لاڈپیار سے پالا ہے اور ڈرتی ہوں کے کل کو جب تیرے بچے تجھے یہاں چھوڑیں گے تو تجھ سے یہ گرمی برداشت نہیں ہوگی ۔

    یہ سن کر بیٹے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔اپنی ماں کی قدر کریں پوچھیں اُن سے جن کی ماں نہیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ سب ماؤں کو اپنے ، حِفظ واَمان میں رکھے ۔ آمین

  2. #2
    Join Date
    21 Mar 2018
    Gender
    Male
    Posts
    59
    Threads
    2
    Thanked
    5

    Default

    اپنی ماں کی قدر کریں

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    بے شک ہم چاہتے ہوئے بھی اپنے ماں باپ کی وہ خدمت نہیں کرپا رہے ہیں
    جو اُن کا حق ہے
    اے ہمارے رب ۔۔۔مشکلوں کو آسانی میں بدل دے
    ہمارے ماں باپ کو صحت و تندرستی عطا فرما
    ہمیں اُن کی اُس طرح خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما جس کے وہ حقدار ہیں
    اے ہمارے رب۔ہماری دُعا کو سن لے
    بے شک تو سننے ، جاننے اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
    آمین

  4. #4
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2022 @ 04:02 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    587
    Threads
    48
    Credits
    4,128
    Thanked
    76

    Default

    بے شک ہم چاہتے ہوئے بھی اپنے ماں باپ کی وہ خدمت نہیں کرپا رہے ہیں
    جو اُن کا حق ہے
    اے ہمارے رب ۔۔۔مشکلوں کو آسانی میں بدل دے
    ہمارے ماں باپ کو صحت و تندرستی عطا فرما
    ہمیں اُن کی اُس طرح خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما جس کے وہ حقدار ہیں
    اے ہمارے رب۔ہماری دُعا کو سن لے
    بے شک تو سننے ، جاننے اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے
    آمین
    آمین

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله خير

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    ﺟﺰﺍﻙ ﺍﻟﻠﻪ

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    برادر بہت شکریہ اس شئیرینگ کو پسند فرمانے کا

  8. #8
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    Ameen

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    ہم بھی آپ کی آمین کے ساتھ آمین کہتے ہیں
    شکریہ

  10. #10
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ہم بھی آپ Ú©ÛŒ آمیÙ* Ú©Û’ ساتھ آمیÙ* کہتے ہیں
    شکریہ
    Welcome

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default


    کبھی یک بہ یک توجہ کبھی بے رخی مسلسل
    مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کے

  12. #12
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    بے شک ہم زندگی بھر بھی اپنے ماں باپ کی خدمت کرتے بھی رہیں تو بھی ہم ان کے قرض دار رہیں گئے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. need help feeling cry :'(
    By shan391 in forum General Help Zone
    Replies: 0
    Last Post: 29th January 2016, 09:39 PM
  2. .•*´¨`*•. Im Feeling GooD .•*´¨`*•.
    By Toqeer Sheikh in forum Photo Gallery
    Replies: 43
    Last Post: 20th December 2011, 11:41 PM
  3. feeling of every lover
    By faisal saleem in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 6th June 2010, 05:06 PM
  4. Feeling
    By sunnny in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 14th March 2010, 07:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •