please help me to update avator on ITD
السلام علیکم اس جگہ پر جائیں جہاں ڈاؤن ایرو دیکھایا گیا ہے پھر ایرو پر کلک کریں الٹے ہاتھ میں لکھا ہوگا my setting اُس کے بکس میں آپ کو اپنے سوال کا جواب مل جائے گا
https://www.itdunya.com/showthread.p...-23-March-2021
Forum Rules
Bookmarks