اسلام و علیکم
امید ہے سب دوست بخیرہوں گے۔
جو ویب سائٹ میں شئیر کرنے جا رہا ہوں وہ اساتذہ خاص طور پر گورنمنٹ اساتذہ کے لئے اور طلباء کے لئے بہت مفید ہے۔ اس ویب سائٹ پر اساتذہ سکول سے متعلق تازہ ترین نوٹیفیکیشن، پالیسیز اور بہت ساری اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔، طلباء اپنے لئے تمام مضامین کے نوٹس ، گذشتہ پیپر،ٹیسٹ اور مفید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔


Visit Website SEDiNFO.NET