Webhosting in Pakistan
Results 1 to 2 of 2

Thread: ان لائن کام

  1. #1
    Hassan white is offline Junior Member
    Last Online
    17th May 2018 @ 11:45 PM
    Join Date
    15 May 2018
    Gender
    Male
    Posts
    6
    Threads
    1
    Credits
    88
    Thanked
    0

    Default ان لائن کام

    Webhosting in Pakistan
    آٹی دنیا کی انتظامیہ اور اس فورم پر موجود ہر ایک ممبر کو محمد حسن کا سلام عرض ہے میں اس فورم میں کچھ دن پہلے ہی آیا ہوں کافی کچھ سمجھ چکا ہوں اور بہت کچھ باقی ہے دوستوں میں پچھلے دو سالوں سے ان لانن کام ڈہونڈ رہا ہوں پر اب تک ایسے ہی ہوں جیسے گنجا بالوں کو ترسے دوستوں اس فورم پر آ کر کچھ ڈھارس بندھانا شروع ہو گئی ہے دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ میری صحیح رہنمائی کریں گے اور مجھ کو شکریہ کا موقع دیں گے
    اگر آپ میں سے کوئی دوست ان لائن کام کرتا ہے اور اس سےکچھ آمدن بھی حاصل کرتا ہےتو برائے مہربانی میری مدد کرے

    اس فورم کا بنیادی مقصد بہت اچھا لگا کہ اردو رسم الخط میں لوگوں تک آٹی کی معلومات فراہم کرنا میں بذات خود اس طرح کے پلیٹ فارم کی تلاش میں تھا اور بحکمِ الٰہی آج یہاں تک تو آگیا ہوں اور آگے بھی بعد از خدا آپ دوستوں کی مدد سے منزل کا سفر زینہ بہ زینہ طے ہوتا جائے گا
    آپ سب دوستوں کے جواب اور پیار کا منتظر رہوں گا

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,627
    Threads
    202
    Credits
    5,883
    Thanked
    1393

    Default

    Webhosting in Pakistan
    وعلیکم السلام
    آپ کو یہاں خوش آمدید کہا جاتا ہے
    آپ نے ویسے تو تحریر کر ہی دیا ہے کہ

    اگر آپ میں سے کوئی دوست ان لائن کام کرتا ہے اور اس سےکچھ آمدن بھی حاصل کرتا ہےتو برائے مہربانی میری مدد کرے

    پہلے تو معذرت کہ میں آن لائن کام نہیں کرتا ہوں
    پر
    اگر خواہش ہوتی تو یہ ضرور تحریر کرتا کہ اگر مجھے آن لائن کام کرنےکا موقع ملے تو
    تحریرگزار
    کیا کیا کام کر سکتا ہےاور کونسی فیلڈ میں
    ساتھ میں یہ بھی تحریر کرتا کہ میری دنیاوی تعلیم کتنی اور کس فیلڈ میں ہے
    اور
    آئی ٹی کی فیلڈ میں کیا کچھ کیا ہوا ہے

    ساتھ میں دوستوں سے اس بات کی بھی آگاہی چاہتا کہ ۔۔۔۔ کمانے سے پہلے کتنی رقم ہو میرے پاس۔۔۔۔اکاؤنٹ وغیرہ کھلوانے کے لئے
    اور طریقہ کار بھی جاننا چاہتا

    خیر
    دیکھیں کون دوست آپ کی رہنمائی کر سکتا ہے اس فیلڈ میں

    مجھ سے بھی شئیر کریے گا
    ہاہاہاہا

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd January 2018, 11:17 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 1st September 2015, 01:17 AM
  3. اپنا گمشده موبائل آن لائن بلاک کروائیں
    By saleem3470 in forum General Mobile Discussion
    Replies: 28
    Last Post: 2nd August 2014, 01:52 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 26th October 2012, 08:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •