Number share krna allow nhi ha is forum me as far as i know.
Number share krna allow nhi ha is forum me as far as i know.
آپ کو اس جگہ خوش آمدید کہا جاتا ہے
اور
امید کی جاتی ہےکہ آپ کا وقت یہاں سیکھنے اور سیکھانےکے حوالے سے اچھا گزرے گا
باقی جہاں تک بات ہے آپ کی آفر کی تو آپ اپنی حکومتی اداروں کی مرضی کے بغیر یہ کس طرح کر سکتےہیں؟
پوری بات شئیر کریں جس میں آپ کا اپنا فائدہ بھی ظاہر کیا گیا ہو۔
شکریہ
This is Just a Painting !
ڈئیر نیو ممبر
ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے
New Member Training centre
کا وزٹ کر کے اس فورم کے تمام رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو یہاں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
اس فورم پر انگلش میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں ہے اور کسی بھی قسم کا پرسنل کانٹیکٹ شئیر کرنا منع ہے۔
خوش آمدید ،دعاؤں میں یاد رکھنا
Wellcome to ITDUNYA
Regards Pakistani Helper
Bookmarks