plz
plz
اس سے بہتر ہے کہ آپ ایک لسٹ بنا لیں
اے سیل میں
LOW
MEDIUM
HIGH
پھر جس جگہ آپ کو ان تینوں میں سے ایک کو منتخب کرنا ہے
وہا ں کرسر رکھیں
----
مینو بار میں سے ۔۔۔ڈیٹا۔۔۔۔کا ڈیب منتخب کریں
سیدھے ہاتھ کی طرف
DATA TOOL
میں
Data Validation
لکھا ہو گا اُس کو کلک کریں
تو
ایک ونڈو اوپن ہوگی
اُس میں پہلا آپشن
Data Validation
کا ہوگا اُس کو منتخب کریں
جہاں
Allow
لکھا ہے اسے کلک کریں اور ۔۔۔لسٹ ۔۔۔کو منتخب کر لیں
پھر
نیچے کی جانب
source
لکھا ہے اُسے منتخب کریں
اور جو لسٹ آپ نے بنائی ہے اُس کو منتخب کر یں
اگر
رینج دے سکتے ہیں تو رینج دے دیں
اور
او۔کے
کر دے
اب پہلے اسکرین شارٹ میں جو 3 نمبر کے آگے ڈراپ ڈاون مینو نظر آرہا ہے
اُس پر کلک کریں
جو ویلو رکھنی ہے رکھیں
اگر دل چاہے تو لسٹ والے کالم کو ۔۔۔ہائیڈ بھی کر سکتےہیں تاکہ آپ کے علاوہ کسی کو پتہ نہ چلے
an other alternative
suppose B4 main aap ka data ha tu b5 main ya formula lagain, ranges/references apni marzi k mutabiq change kar lain
regards,Code:=LOOKUP(B4,{"h","l","m"},{"high","low","Medium"})
دنوں ہی کام اچھے ہیں جو آسانی سے سمجھ آئے اُسے کریں
جب مسلہ حل ہو جائے تو بتایے گا
masla hal ho gaya hy is say
=LOOKUP(B4,{"h","l","m"},{"high","low","Medium"})
Thanks
Bookmarks