السلام علیکم دوستوں۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
اج بہت دنوں بعد اپ سب کیلئے ایک نیا ایپ لے کر ایا ہو۔ امید ہے اپ سب کو پسند اجائیگا۔
جس ایپ کو میں انٹروڈیوس کر رہا ہو۔ اسکا نام ہے۔۔۔ ٹیکسٹ می بیٹا دوستو یہ اس ایپ کی مدد سے اپ اپنے پیاروں کو لا تعداد فری کالز اور ایس ایم ایس فری میں کر سکتے ہیں۔ اور اس ایپ میں اپکو وہ سارے فیچرز ملینگے جو فیچرز واٹس ایپ میں بلکہ اپ اسکو واٹس ایپ کا کلون بھی کہ سکتے ہیں۔ یہ ایپ مارکیٹ میں ابھی نیا ہے۔ جوکہ اسکے انسٹال اپکو بہت کم ملینگے۔ خیر ایپ کو ضرور انسٹال کرکے اپنے ایویو اور اپکے قیمتی رائے سے اگاہ کرے۔ سکریہ۔
Bookmarks