Ramzan Mubarak

مجھے ایک سوفٹوئیر بنانا ہے
ا ب ج د ھ و ز ح ط ی ک ل م ن
س ع ف ص ق ر ش ت ث خ ذ ض ظ غ
Alternatives

پھر انکی قیمتیں۔
اسی طرح کچھ اور

ایکسل میں یہ سب کیسے سیٹ کیا جاے کہ اسکا نام لکھتے ہی دوسری لائین میں رزلٹ آجاے؟