Webhosting in Pakistan
Results 1 to 4 of 4

Thread: ڈیم بنائو پاکستان بچائو مہم رنگ لے آئی ! چیف &

  1. #1
    Join Date
    20 Jul 2016
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    63
    Threads
    11
    Credits
    457
    Thanked
    4

    Post ڈیم بنائو پاکستان بچائو مہم رنگ لے آئی ! چیف &

    Webhosting in Pakistan
    پاکستان میں کئی دن سے سوشل میڈیا پر ڈیم بنائو پاکستان بچائو مہم چل رہی تھی جس کے چلتے ہو ئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثآقب نثار صاحب نےنوٹس لیا اور آئندہ ہفتے کو کیس کی سماعت کریں گے-
    چیف جسٹس صاحب نے کہا کہ ملک میں پانی کی قلت ہےاور یہ بہت سنجیدہ مسئلہ ہے .ڈیموں سے متعلق تمام مقدمات آئندہ ہفتے سنیں گے. چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اور کالا باغ ڈیم اور پانی سے متعلق تمام کیسز سپریم کورٹ کی رجسٹریوں میں سنیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ میں نے 32،32 سال پرانے کیسز نکالے ہیں. پانی کی کمی ہمارا سب سے سنگین مسئلہ ہے

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,353
    Threads
    280
    Credits
    74,183
    Thanked
    879

    Default

    Thanks for Sharing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,738
    Threads
    236
    Credits
    15,817
    Thanked
    1598

    Default

    اچھا اقدام ہے
    پر
    انٹرنیشنل لیول
    پر تو ہم کیس ہار چکے ہیں
    اُن کا کہنا ہےکہ جب آپ لوگ ڈیم بناتے نہیں ہو
    قدرتی پانی سارا کا سارا سمندر میں بہا دیتےہو
    تو
    دوسرے ممالک کو حق حاصل ہے کہ وہ ڈیم بنائیں اور پانی جمع کریں

    وطنِ عزیز کو کم سے کم 120 دنوں کا پانی تو محفوظ کرنا چاہیے
    جبکہ
    اس وقت اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 30 دن سے بھی کم کا پانی رہ گیا ہے
    بقول
    شاعر کے
    ساری عمر تو کٹی عشقِ بتاں میں مومن
    آخری وقت میں کیا مسلماں ہوگے
    مگر
    اچھی بات یہ بھی پڑھنے کو ملتی ہے

    پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
    ذاتی رائے یہ ہے کہ کیس سننے کے بجائے ۔۔۔حکم دیا جائے کہ کالا باغ ڈیم کا بقیہ کام فوری جاری کیا جائے
    بغیر کیسی ہیل حجت کے
    کیونکہ
    پانی کی کمی ہمارا سب سے سنگین مسئلہ ہے
    یا
    پانی زندگی ہے
    راستے کی ہر رکاوٹ کو دور کیا جائے

  4. #4
    Shortnsweet is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:36 PM
    Join Date
    28 Aug 2018
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    0
    Credits
    262
    Thanked
    3

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Achi khabar hai

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th August 2013, 11:11 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 9th March 2013, 09:55 PM
  4. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 11:16 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •