Aslam u likum itd k pyare pyare membr kasy ho ap sab umid h iman k behtreen halt m hungy to dosto me ap sab s ye pohchna chahta ho k mera 8gp memory recivr k zyadah softwr rakhny p virues ka shekar hugya h to plzzzz koi hal h ya..... Ni!

Farmate kro
Card apka corrupt hogya hai iska koi hal nai
*%WÄÑTÊÐ%*
آپ ایسا کرو جس دوست کے سسٹم پر
Avast
کا نیا انٹی وائرس انسٹال ہو
اور
وہ بھی وائرس سے پاک ہوتو
اُس کے سسٹم پر یہ کارڈ لگا کر فارمیٹ کرلیں
وہ جائے گا
باقی
زیادہ ڈیٹا رکھنے سے وائرس نہیں آتا ہے
آپ اپنے سسٹم پر سے بھی اینٹی وائرس کو ان انسٹال کر دیں
پر
اویسٹ کی ویب سائٹ سے اپنی ونڈو کےحساب سے اینٹی وائرس انسٹال کر لیں
پھر
سسٹم کو چیک کریں
نارمل
پھر
آف کرنے کے بعد ۔۔۔بوٹ کرتے وقت چیک کریں
سسٹم پر سے وائرس ختم ہو جائے گا
اس کے علاوہ اگر ڈیٹا ۔۔۔صرف ۔۔۔سی ڈرائیو میں کوئی خاص نہیں رکھا ہے تو
اُسے فارمیٹ کر کے نئی ونڈو کریں
اویسٹ اینٹی وائرس انسٹال کریں
پھر
پورے سسٹم کو اسکین کریں
وائرس ختم ہو جائیں گے
جس طرح آپ اس وقت کر رہے ہیں ایسا ہی ہوتا رہے گا
برادر میں ویڈیو نہیں بنا سکتا ہوں ورنہ بنا دیتا
ویسے
کون سی بات سمجھ نہیں آرہی ہے
بتاؤ
اُس کی وضاحت کر دیتا ہوں
آپ صرف پہلے والا کام کر کےدیکھیں اُس میں تو سمجھنے والی کوئی بات
یا
ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے
سیدھی
سی بات ہے
ایک کام اور کر کے دیکھو وہ یہ کہ اس کارڈ کو سیل فون میں لگاؤ
اور
پھر
فارمیٹ کرو
ہو جائے گا
یہ بھی آپ کے لئے کارآمد ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...at+memory+card
- - - Updated - - -
یہ تھریڈ بھی توجہ سے پڑھو
http://www.itdunya.com/showthread.ph...at+memory+card
Bookmarks