M Anas said:
مجھے بھی اس پیکج سے شدید شکایت ہے ۔میں نے پیکج کو واوبوکس سے سبسکرئب کیا دو مرتبہ (یاد رہے کہ عید پر لانچ ہوا ہے) تو ۳۰ دن کے لیے سبسکرائب ہوگیا لیکن جیسا انھوں نے کہا تھا ویسا کیا نہیں یعنی کہ جو ۱ سے لے کر ۷ بجے تک کے ۴۰۰۰ م بی ہیں اُسپر نیٹ نہی چلتا صرف گوگل چلتا ہے کسی بھائی کو معلوم ہو کوئی طریقہ تو بتائے مجھے؟
اب آپکی پوسٹ دیکھی تو معلوم ہوا کہ ایزی پیسہ سے کافی بچت ہے اسپر ۔آپکو معلوم تو ہوگیا کہ ۴۰۰۰ م بی ہی استعمال کیے جاسکتے ہیں بس ،تو آپ اسے ایزی پیسہ سے ہی سبسکرائب کرلیں
Bookmarks