Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 19 of 19

Thread: ٹیلی نار منتھلی سٹارٹر پیکیج اور ایزی پیس¬

  1. #13
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    جی جناب بجا فرمایا ۔ ہمارے پاس ایک ہی کارآمد رستہ ہے اگر جاگتی قوم ہو تو
    اور اب ان کا ایک اور کارنامہ ملاحظہ فرمائیے.
    مجھے بھرپور یاد ہے کہ کل پرسوں میرا بیلنس 17 روپے کے قریب تھا.
    اب میرے پاس فری منٹس ہوتے ہیں جن سے میں کال کرتا ہوں. جو ان دنوں میں کبھی ختم نہیں ہوئے.
    نیٹ کا پیکیج ہے جس میں ابھی بھی سات سو ایم بی باقی ہیں.
    میسیج میں نے اس دوران کیے ہی نہیں.
    ان باتوں کی تصدیق خود ان کی ایپ کر رہی ہے.
    ڈائل ٹونز وغیرہ سے میں ایسے بھاگتا ہوں جیسے وہ طاعون ہو.
    اب سوال یہ ہے کہ میرا بیلنس کہاں گیا؟؟؟؟؟

    Sent from knowhere

  2. #14
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    مجھے شدید ترین غصہ ایک میسج اور انکی اس پالیسی پر آتا ہے ۔ میسج یہ ہے ۔
    "Ap Standard rate per internet istmal kr rahy hain bachat rate k liye ...."
    ٹوئٹرپر آپکا منتظر

  3. #15
    M Anas's Avatar
    M Anas is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2018 @ 11:44 PM
    Join Date
    23 Mar 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    466
    Threads
    31
    Credits
    1,165
    Thanked
    20

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    اور اب ان کا ایک اور کارنامہ ملاحظہ فرمائیے.
    مجھے بھرپور یاد ہے کہ کل پرسوں میرا بیلنس 17 روپے کے قریب تھا.
    اب میرے پاس فری منٹس ہوتے ہیں جن سے میں کال کرتا ہوں. جو ان دنوں میں کبھی ختم نہیں ہوئے.
    نیٹ کا پیکیج ہے جس میں ابھی بھی سات سو ایم بی باقی ہیں.
    میسیج میں نے اس دوران کیے ہی نہیں.
    ان باتوں کی تصدیق خود ان کی ایپ کر رہی ہے.
    ڈائل ٹونز وغیرہ سے میں ایسے بھاگتا ہوں جیسے وہ طاعون ہو.
    اب سوال یہ ہے کہ میرا بیلنس کہاں گیا؟؟؟؟؟

    Sent from knowhere
    آپکو تصدیق ہے کہ پیکج فل ٹائم کا تھا مطلب ۱ سے ۷ والا نہیں تھا؟

  4. #16
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote M Anas said: View Post

    آپکو تصدیق ہے کہ پیکج فل ٹائم کا تھا مطلب ۱ سے ۷ والا نہیں تھا؟
    وہ پیکیج میں نے آج تک لگایا ہی نہیں.
    صرف گڈ نائٹ کبھی کبھی لگاتا ہوں وہ بھی زونگ کا.

    Sent from knowhere

  5. #17
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote M Anas said: View Post
    مجھے شدید ترین غصہ ایک میسج اور انکی اس پالیسی پر آتا ہے ۔ میسج یہ ہے ۔
    "Ap Standard rate per internet istmal kr rahy hain bachat rate k liye ...."
    میرے دل کی بات ہے یہ تو.
    اور بات صرف میسیج کی نہیں. ان کے اس زبردستی کے ڈیفالٹ ریٹ کی ہے. آخر یہ ہمیں اتنا اختیار کیوں نہیں دیتے کہ ہم ڈیفالٹ ریٹ کو استعمال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کر سکیں.
    مطلب یہ کہ موبائل میں بیلنس چاہے جتنا بھی باقی ہو, نیٹ صرف اسی وقت چلے جب کوئی پیکیج لگا ہو.

    Sent from knowhere

  6. #18
    Shahzad24's Avatar
    Shahzad24 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th October 2021 @ 07:46 AM
    Join Date
    21 Jun 2014
    Location
    Bahawalpur
    Gender
    Male
    Posts
    106
    Threads
    0
    Credits
    504
    Thanked
    4

    Default

    nice

  7. #19
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    مکمل تصدیق کرتا ہوں
    .ایزی پیسہ سے یہ آفر 225 روپے میں لگ جاتی ہے.
    ایم بی بھی مکمل ملتے ہیں یعنی چار جی بی + چار جی بی صبح ایک سے سات تک.

    سکرین شاٹ دیکھیں.



    Sent from knowhere

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  2. ایکسپرٹ پلیز مجھے اوپیرا ھینڈلر چاہیے
    By Abdul Haleem93 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 11th January 2017, 10:13 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2010, 10:21 AM
  4. ہیپاٹائٹس- ایک جان لیوا بیماری
    By Bahadar in forum General Knowledge
    Replies: 15
    Last Post: 18th May 2009, 10:10 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •