Quote ANGAR ZKD said: View Post

وہ تو ہے...
یووار ویلکم جناب.
اللہ تعالی اپکی نیک خواہشات کو پوری فرما ویں.
امین
ریپلائی کا بہت شکریہ پر یہ لال کلر والی بات کی سمجھ نہیں آئی
اور
جو بات سمجھ آئی وہ یہ آئی کہ انگریز اسی لئے اس خطے سے روانہ ہوئے
کہ اُن کی مادری زبان ۔۔۔زبان نہیں رہتی
-،-،-،-
دو رنگی چھوڑ دے اک ہوجا ۔۔۔یا۔۔۔سنگ ہوجا یا موم ہوجا