سن سہیلی
بدل سی گئی ہوں
ایک تیرے بدل جانے سے 😔😔
یاد تمہاری بہت آتی ہے پر
دل کو بہلا لیتی ہوں کسی بہانے سے ☺☺
دل بہلا نہیں آج
چھپ کہ سے دیکھ آئی ہوں تیری آئ ڈی
اپنے بھائی کی آئی ڈی سے 🙈🙈🙈
تم آج بھی ویسی ہو
کیا فرق پڑا میرے جانے سے ☺☺😔😔
تمہاری آئی ڈی پھر سے بلاک کرنے لگی ہوں
کیا فائدہ یوں اپنا دل جلانے سے 💔💔💔
Bookmarks