میں ونڈوز 10 یوز کر رھا ھوں۔ویسے تو یہ ٹھیک کام کر رھی ھے مگران پیج میں پرابلم آرہی ھے۔ایک تو پیج دو سے تین منٹ بعد اوپن ہوتا ہے اور دوسرا اکثر اس کی لکھائی بھی الٹ پلٹ سے ہوتی ہے۔جس کی تفصیل میں اٹیچ کر رہا ھوں۔ان پیج دو تین دفعہ فارمیٹ کر کے انسٹال کر چکا ہوں۔مگر مسئلہ حل نہیں ہوا۔برائے کرم اس بارے میں میری ہیلپ کی جائے۔بہت شکریہ ہوگا۔
ادریس چودھری
دینہ ضلع جہلم
Bookmarks