Results 1 to 9 of 9

Thread: دشمنوں کو دھوکا دینے والے انوکھے غبارہ ٹی 

  1. #1
    RStar515's Avatar
    RStar515 is offline Senior Member+
    Last Online
    17th November 2022 @ 05:45 PM
    Join Date
    13 Jun 2018
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Female
    Posts
    139
    Threads
    20
    Credits
    769
    Thanked
    4

    Default دشمنوں کو دھوکا دینے والے انوکھے غبارہ ٹی 

    لندن: برطانوی افواج نے پھلائے جانے والے جعلی ٹینک اور جنگی طیاروں کے ماڈل تیار کیے ہیں جن کے ذریعے دشمن کے سیٹلائٹ اور ڈرون کو جنگی میدان میں دھوکا دیا جاسکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ برطانوی افواج کے پاس مناسب عسکری ہتھیاروں کی کمی ہے۔

    اس بات کا اندازہ یوں لگائیے کہ برطانیہ کے پاس صرف 227 پرانے چیلنجر ٹو ٹینک ہیں اور 2010ء میں دفاعی بجٹ میں تاریخی کمی سے یہ صورتحال مزید خراب ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب روس کے پاس جدید ترین ٹینکوں کی تعداد 2700 سے بھی زیادہ ہے۔

    حال ہی میں 65 سینئر برطانوی فوجی افسران نے 2035ء تک برطانیہ کی جنگی اور عسکری ضروریات پر مفصل جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں تنازعات اور جنگوں کے لیے برطانیہ کو غیرمعمولی تعداد میں سپاہی درکار ہوں گے، آج برطانوی افواج سکڑ کر صرف 77 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

    اس تناظر میں ایک فوجی افسر وینڈی ایگل نے کہا ہے کہ برطانوی رائل افواج کو ’ دھوکا اور حیلہ‘ پر انحصار کرنا ہوگا تاکہ دشمن طویل وقت تک جعلی ٹینکوں اور طیاروں میں الجھا رہے اور جعلی ٹینکوں کو دشمن پر رعب اور دبدبے کے لیے بھی رکھا جاسکتا ہے۔

    وینڈی ایگل نے کہا ہے کہ جعلی غبارہ ٹینک حرارت بھی خارج کرتے ہیں جس سے دشمن کا تھرمل نظام دھوکا کھا کر اسے اصلی گمان کرے گا اس کے علاوہ موبائل ٹرانسمیٹر سے جعلی سگنلز بھی خارج کیے جائیں گے۔

    ایک غبارہ ٹینک کا وزن صرف 100 کلو گرام ہے اور اسے چند سپاہی مل کر تیار کرکے رکھ سکتے ہیں۔ برطانوی افواج نے اس کے ساتھ ساتھ جعلی جنگی طیارے بھی بنائے ہیں۔

    واضح رہے کہ دوسری عالمی جنگ میں جعلی ٹینک استعمال کیے گئے تھے اور دیگر جنگوں میں بھی ان کی افادیت سامنے آئی ہے، کچھ ایسے ہی ہتھیار روس کے پاس بھی موجود ہیں۔

  2. #2
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd June 2022 @ 04:02 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    52
    Gender
    Male
    Posts
    587
    Threads
    48
    Credits
    4,128
    Thanked
    76

    Default

    معلومات کے لئے شکریہ

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    عمدہ معلومات

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    ہمارے ساتھ یہ معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Ishal ali is offline Senior Member+
    Last Online
    26th April 2022 @ 04:37 PM
    Join Date
    13 Mar 2018
    Age
    20
    Gender
    Female
    Posts
    286
    Threads
    34
    Credits
    1,028
    Thanked
    14

    Default

    Thanks for sharing

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote RStar515 said: View Post

    لندن: برطانوی افواج نے پھلائے جانے والے جعلی ٹینک اور جنگی طیاروں کے ماڈل تیار کیے ہیں جن کے ذریعے دشمن کے سیٹلائٹ اور ڈرون کو جنگی میدان میں دھوکا دیا جاسکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ برطانوی افواج کے پاس مناسب عسکری ہتھیاروں کی کمی ہے۔

    اس بات کا اندازہ یوں لگائیے کہ برطانیہ کے پاس صرف 227 پرانے چیلنجر ٹو ٹینک ہیں اور 2010ء میں دفاعی بجٹ میں تاریخی کمی سے یہ صورتحال مزید خراب ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب روس کے پاس جدید ترین ٹینکوں کی تعداد 2700 سے بھی زیادہ ہے۔

    حال ہی میں 65 سینئر برطانوی فوجی افسران نے 2035ء تک برطانیہ کی جنگی اور عسکری ضروریات پر مفصل جائزہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں تنازعات اور جنگوں کے لیے برطانیہ کو غیرمعمولی تعداد میں سپاہی درکار ہوں گے، آج برطانوی افواج سکڑ کر صرف 77 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

    اس تناظر میں ایک فوجی افسر وینڈی ایگل نے کہا ہے کہ برطانوی رائل افواج کو ’ دھوکا اور حیلہ‘ پر انحصار کرنا ہوگا تاکہ دشمن طویل وقت تک جعلی ٹینکوں اور طیاروں میں الجھا رہے اور جعلی ٹینکوں کو دشمن پر رعب اور دبدبے کے لیے بھی رکھا جاسکتا ہے۔

    وینڈی ایگل نے کہا ہے کہ جعلی غبارہ ٹینک حرارت بھی خارج کرتے ہیں جس سے دشمن کا تھرمل نظام دھوکا کھا کر اسے اصلی گمان کرے گا اس کے علاوہ موبائل ٹرانسمیٹر سے جعلی سگنلز بھی خارج کیے جائیں گے۔

    ایک غبارہ ٹینک کا وزن صرف 100 کلو گرام ہے اور اسے چند سپاہی مل کر تیار کرکے رکھ سکتے ہیں۔ برطانوی افواج نے اس کے ساتھ ساتھ جعلی جنگی طیارے بھی بنائے ہیں۔

    واضح رہے کہ دوسری عالمی جنگ میں جعلی ٹینک استعمال کیے گئے تھے اور دیگر جنگوں میں بھی ان کی افادیت سامنے آئی ہے، کچھ ایسے ہی ہتھیار روس کے پاس بھی موجود ہیں۔
    ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Information

  8. #8
    syedwaqas7860 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 10:45 PM
    Join Date
    21 Jun 2019
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    26
    Credits
    -954
    Thanked
    5

    Default

    Areeey yaaar ye saste ideass kaha se late hai log.hahahha

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 8th December 2015, 03:24 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 19th April 2015, 10:17 AM
  3. Replies: 13
    Last Post: 15th March 2011, 08:46 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 19th June 2010, 02:15 AM
  5. Replies: 3
    Last Post: 4th January 2010, 06:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •