اسلام وعلیکم
میرے موبائل میں مسلہ ہو رہا ہے کوئی تصویر ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتی ہو جائے تو نظر نہیں آتی
میں نے ساری تصویریں بھی ڈیلیٹ کی پھر بھی

پہلے میرا میموری کارڈ خراب ہوا تھا کافی کوشش کی نی چلا پھر میں نے اور میموری کارڈ لگایا تھا تب چل گیا
لیکن کچھ بھی ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا

اور میں موبائل کئی بار ری سیٹ بھی کر چکی ہوں