میرا وائی فائی پاسورڈ سب فیملی کے پاس ہے سب کچھ نا کچھ ڈاؤنلوڈ کرتے رہتے ہیں مسلا یہ ہے کہ میرا تو فیس بک بھی مشکل سے چلتا ہے جہاں سے وائی فائی تار لگوائی ہے وہ کہتے ہیں ڈاؤنلوڈ بہت کرتے آپ ایم بی زیادہ استعمال سے نیٹ سلو ہوتا ہے بتائیں میں کیا کرو ایک دو بار ان کو منع بھی کیا ہے ڈاؤنلوڈ کم کیا کریں پر میری سنتا کون ہے
کوئی حل ہے کسی کے پاس؟؟