Results 1 to 11 of 11

Thread: FASIH UD DIN BHAI NEED YOUR URGENT SUPPORT - READ THREAD FOR THE SAKE OF PAKISTAN

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default FASIH UD DIN BHAI NEED YOUR URGENT SUPPORT - READ THREAD FOR THE SAKE OF PAKISTAN

    Name:  1.png
Views: 708
Size:  46.4 KB

    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران، آج ہمارے اس فورم کے سُپر موڈریٹر جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کو آپ سب ممبران کے تعاون کی ضرورت ہے۔

    حافظ فصیح الدین صاحب تئیس جون 2007 سے اس فورم پر آپ سب ممبران کی خدمت کر رہے ہیں۔
    پرانے تمام ممبران اِن سے اور اِن کے کام سے بخوبی واقف ہیں۔ نئے ممبران ہو سکتا ہے کہ اتنا نہ جانتے ہوں لیکن وہ اس فورم پر اُن کی خدمات کو دیکھ سکتے ہیں۔
    اب اصل بات کا ذکر کرتا ہوں۔ فصیح بھائی پچھلے چھ سال سے فیس بُک پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن کچھ دِن پہلے یعنی 9 جون 2018 کو اِن کی فیس بُک آئی ڈی بغیر کسی اطلاع کے ڈِس ایبل کر دی گئی ہے۔ جس طرح فصیح الدین صاحب اس فورم پر آپ سب کی خدمت کر رہے ہیں۔ اسی طرح یہ فیس بُک پر بھی تمام لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
    جِس میں پاکِستان اور اِس کے عوام کی خدمت خاص طور پر قابلِ ذکر ہے۔
    انھوں نے اس فورم کی طرح فیس بُک پر بھی اینٹی دجال مِشن کے نام سے ایک پیج بنایا ہوا ہے۔ جس سے تمام مسلمان نہ صرف پاکِستان
    بلکہ پوری دُنیا کے استفادہ حاصل کر رہے تھے۔
    اِن کی آئی ڈی کیوں کہ بغیر کسی نوٹِس یا پیشگی اطلاع کے ڈِس ایبل کر دی گئی ہے اس لیے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے کہ کِس بنیاد پر ڈِس ایبل کی گئی ہے۔
    فصیح الدین صاحب کا کہنا ہے کہ ڈِس ایبل ہونے کے کچھ دِن پہلے انھوں نے کالا باغ ڈیم بنانے کی حمایت کے سلسلے میں کوئی پوسٹ کی تھی شائد اس وجہ سے ڈِس ایبل کی گئی ہو۔
    فصیح الدین صاحب کا بہت سارا ڈیٹا اور قیمتی تھریڈز اور پوسٹس وغیرہ ان کی فیس بُک آئی ڈی میں محفوظ تھیں۔ لیکن اب ان کا وہ سارا ڈیٹا ضایع ہو گیا ہے۔
    جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہیں۔

    میری آپ سب ممبران سے درخواست ہے کہ آپ سب لوگ ان کی مدد کریں۔ آپ سب ممبران اِن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں۔
    ویسے تو فصیح بھائی خود بھی کوشش کر رہے ہیں اور دو بار فیس بُک مینجمنٹ سے اپیل بھی کر چُکے ہیں۔ لیکن اگر ہم سب ممبرز ان کی طرف سے زیادہ سے زیادہ ای میلز فیس بک کو کریں گے اور فیس بُک پر اِن کی آئی ڈی بحال کرنے کی ریکویسٹس جایئں گی تو ہو سکتا ہے اِن کی آئی ڈی جلد بحال ہو جائے۔ آمین یا رب العالمین
    میں صرف یہ سپورٹ چاہتا ہوں کہ آپ سب فیس بک کو اپنی اپنی یاہو یا جی میل وغیرہ کی آئی ڈی سے میل کریں اس ایڈریس پر
    info@facebook.com

    اسکے علاوہ فیس بک پر ہی ایک گروپ ہے ،، جن بھائیوں دوستوں کی فیس بک آئی ڈیز ہیں تو براہ مہربانی فیس بک کو ڈائریکٹ اسی گروپ یا پیج میں بھی وہی میل والا میسج لازمی اور یاد سے بھیج دیں

    www.facebook/facebook
    مطلب دو بار کریں ۔۔ ایک بار میل اپنی یاہو یا جی میل وغیرہ کی آئی ڈی سے ۔۔ اور ایک بار فیس بک کے اس گروپ، پیج پر

    آپ وہاں اِن کی آ ئی ڈی کا نام اور پروفائل لنک شئیر کریں جو نیچے دے رہا ہوں۔۔
    Fasihud Din
    www.facebook.com/fasih.u.din.1

    اور انھیں مختصر انداز سے اپنی انگلش (آسان الفاظ) میں بتائیں کہ ہم اس بندے کو جانتے ہیں اور یہ بندہ اچھا ، صحیح اور معیاری کام کرتا ہے اور کر رہا ہے۔۔ اسکا کسی سے کوئی جھگڑا یا غلط رویہ نہیں۔۔ اپنے کام سے کام رکھتا ہے اور اسکی پوسٹ سے عوام کا فائدہ ہی ہوتا ہے۔۔ نقصان نہیں۔۔ اور یہ بھی کہ ہمیں اسکی آئی ڈی واپس چاہیے کیونکہ اس کے خلاف بلاوجہ منظم پروپیگنڈہ کیا گیا اور اسکی ساکھ خراب کرنے کی غلط حرکت کی گئی
    جو ممبران اپنے طور پر کچھ اِن کے حق کے لیے لکھ سکتے ہیں وہ خود سے لکھ لیں۔
    جن ممبران کو سمجھ نہ آرہی ہو کہ کیا اور کس طرح لکھنا ہے اُن ممبران کے لیے چند ڈرافٹ بنا کر دے رہا ہوں۔
    وہ اِن میں سے کوئی ایک فیس بُک والوں کو اوپر دیے گئے فیس بُک کے ای میل پر اپنی اپنی آئی ڈی سے ای میل کر دے۔
    اور ساتھ میں اوپر دیے گئے فیس بُک پیج پر بھی کاپی کر کے پیسٹ کر دے۔
    جو ممبران فیس بُک والوں کو ای میل کریں وہ اُس ای میل کا سکرین شاٹ بھی یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ سکرین شاٹ شئیر کرتے وقت
    اس میں آپ کا ای میل ایڈریس شو نہیں ہونا چاہیے البتہ فیس بُک والوں کی آئی ڈی نظر آجانے میں کوئی حرج نہیں۔

    اس کےعلاوہ آپ اپنے پاکسِتانی حکام کو یعنی پی ٹی اے کو بھی ای میل کر کے بتا سکتے ہیں۔ اور فیس بُک والوں کی شکائت کر سکتے ہیں
    کہ فیس بُک والے پاکِستان میں اپنی من مانیاں کر رہے ہیں۔ اور جو کوئی شخص پاکِستان کی ترقی، خوشحالی اور اس کے مفاد کی بات کرتا ہے
    تو فیس بُک والے بغیر کسی اطلاع کے اس شخص کی آئی ڈی کو بین یا ڈِس ایبل کر دیتے ہیں۔
    اپنی شکائت میں آپ پی ٹی اے سے یہ مطالبہ بھی کر سکتے ہیں کہ فیس بُک والوں پر پابندی لگائی جائے کہ وہ اپنا نمائندہ پاکستان میں بھی بھیجیں
    اور یہاں ان کا مستقل آفس ہونا چاہیے۔ جو پاکستان میں فیس بُک یوزرز کی مشکلات کو یہیں پر حل کرے۔
    بصورتِ دیگر فیس بُک کی پاکستان سے تمام ٹرانزیکشنز پر پابندی لگائی جائے۔ فیس بُک والے پاکستان سے اربوں روپے کما رہے ہیں
    اس کے باوجود پاکستانی عوام ان سے پریشان ہے۔

    پی ٹی اے کا ای میل ایڈریس۔

    complaint@pta.gov.pk

    Draft-1
    Face book Management,
    I have come to know that the ID of Mr. Fasihud din (www.facebook.com/fasih.u.din.1)
    Has been disabled without any prior notice. It is very disappointed for us. I am his follower and it is a great loss for me because he was teaching a lot of peoples through his threads and posts and his pages which are not available now.
    Therefore I strongly request the Face book management to restore his ID. It will be a great kindness of Face book for all of his followers.
    Thanking you.

    Draft-2
    Dear Face book Team
    I am a user of face book and using face book since long. Unfortunately I was unable to find my favourite friend Fasihud din’s ID (www.facebook.com/fasih.u.din.1)
    After continues searching on face book I contacted my friend and came to know that his ID has been disabled a few days ago.
    I would like to comment for him that , He was using face book since last six years and he never posted anything against the rules.
    He is a well educated and was teaching thousands of peoples through his face book page.
    I think that if he posted anything against the rules of face book, he should be given a chance with warning and his ID should be Enabled.
    Thank you.

    Draft-3
    Face book Admin,
    I am the follower of Mr. Fasihud Din at face book and Mr.Fasihud din has unfortunately lost his ID due to wrong reports of some anti education minded people. His ID link on FACEBOOK is www.facebook.com/fasih.u.din.1
    I came to know that some days ago his ID has been disabled by face book admin.
    Mr. Fasihud din could not tell me the exact reason for disabling his ID.
    I would like to inform you that he is a noble man neither he is a terrorist nor politician. He is a qualified member (MS Management) working in the faculty of an engineering university.
    If his ID was banned on some one’s report, I am sure that someone has miss reported to face book management or admin.
    It is my opinion to face book admin and management that his ID should be activated which can help others to continue learning from Mr. Fasihud din.
    Thanking you and hope to consider my request.

    Draft-4
    Hi there
    My name is ___________
    I am the user of Face book and the member of IT Dunya.com (Which is Pakistani Urdu Forum for Free IT Education)
    Mr. Fasihud din face book ID www.facebook.com/fasih.u.din.1 is the Super Moderator of this forum. He is working for this forum since 23 june, 2007 free of cost for providing free IT education to thousands of people throughout the world.
    Unfortunately his facebook ID has been disabled some days before by misreporting of some jealous peoples.
    Mr. Fasihud din is a man who is working for other peoples not for himself. He has thousands of his followers on his face book page.
    He is very simple and noble person and friendly to all peoples. Helping everybody regardless of relationship.
    Disabling of his face book ID is a great loss for all peoples who were connected with him through face book only.
    I personally have no relation with him but he is very important for me and every one.
    I request the admin of face book who disabled his account to restore his ID and let the people be connected.
    God bless you.

    Thank you.

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    وعلیکم السلام ۔۔ جزاک اللہ شاہین بھائی جان

    تمام ممبرز ، بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ یہ میرا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ حق کا معاملہ ہے اور اسلام ، پاکستان کی فلاح اور قوم کا معاملہ ہے ۔۔ میں نے کوئی ایسی سرگرمی یا چیز نہیں کی جس سے میری آئی ڈی ریپورٹ کی جاتی ۔۔ یہ سراسر جہالت اور حسد کی نشانی ہے اور جس گروہ یا طبقے نے یہ قبیح حرکت کی ہے ان شاءاللہ اللہ پاک کی طرف سے انھیں جلد سمجھ آ جائے گی ۔۔ باقی آپ سب سے گزارش ہے کہ فیس بک کو زیادہ سے زیادہ میلز کریں ۔۔ براہ مہربانی اس حساس ترین تھریڈ کو اگنور نہ کریں ۔۔ جو وزیٹرز بھی یہ تھریڈ دیکھ رہے ہیں ان سے بھی ایک مسلمان اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے یہی کہوں گا کہ اپنی یاہو یا جی میل یا کسی بھی آئی ڈی سے نہ صرف فیس بک کو میل کریں میرے حق میں بلکہ ساتھ ہی ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ۔۔ پی ٹی اے کو بھی میلز کریں کہ خدارا اپنے لوگوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنائیں

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Noman Ijaz Raan said: View Post
    ہم آپکے ساتھ ہیں بھائی۔ میں رپورٹ سنڈ کر دونگا آپ یہ کنفرم کریں کہ کیا آپکی آئی ڈی ابھی بھی بلاک ہے کیا ؟

    شکاری
    حی ابھی تک ڈس ایبل ہے اور فصیح بھائی دو مرتبہ اپیل بھی کر چکے ہیں۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Noman Ijaz Raan said: View Post
    ابھی رپورٹ سنڈ کر دی ہے میں نے ۔ ان کا جو جواب آئے گا اس تھرڈ میں بھیج دونگا
    جزاک اللہ۔

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  1.png
Views: 708
Size:  46.4 KB

    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران، آج ہمارے اس فورم کے سُپر موڈریٹر جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کو آپ سب ممبران کے تعاون کی ضرورت ہے۔

    حافظ فصیح الدین صاحب تئیس جون 2007 سے اس فورم پر آپ سب ممبران کی خدمت کر رہے ہیں۔
    پرانے تمام ممبران اِن سے اور اِن کے کام سے بخوبی واقف ہیں۔ نئے ممبران ہو سکتا ہے کہ اتنا نہ جانتے ہوں لیکن وہ اس فورم پر اُن کی خدمات کو دیکھ سکتے ہیں۔
    اب اصل بات کا ذکر کرتا ہوں۔ فصیح بھائی پچھلے چھ سال سے فیس بُک پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن کچھ دِن پہلے یعنی 9 جون 2018 کو اِن کی فیس بُک آئی ڈی بغیر کسی اطلاع کے ڈِس ایبل کر دی گئی ہے۔ جس طرح فصیح الدین صاحب اس فورم پر آپ سب کی خدمت کر رہے ہیں۔ اسی طرح یہ فیس بُک پر بھی تمام لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
    جِس میں پاکِستان اور اِس کے عوام کی خدمت خاص طور پر قابلِ ذکر ہے۔
    انھوں نے اس فورم کی طرح فیس بُک پر بھی اینٹی دجال مِشن کے نام سے ایک پیج بنایا ہوا ہے۔ جس سے تمام مسلمان نہ صرف پاکِستان
    بلکہ پوری دُنیا کے استفادہ حاصل کر رہے تھے۔
    اِن کی آئی ڈی کیوں کہ بغیر کسی نوٹِس یا پیشگی اطلاع کے ڈِس ایبل کر دی گئی ہے اس لیے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے کہ کِس بنیاد پر ڈِس ایبل کی گئی ہے۔
    فصیح الدین صاحب کا کہنا ہے کہ ڈِس ایبل ہونے کے کچھ دِن پہلے انھوں نے کالا باغ ڈیم بنانے کی حمایت کے سلسلے میں کوئی پوسٹ کی تھی شائد اس وجہ سے ڈِس ایبل کی گئی ہو۔
    فصیح الدین صاحب کا بہت سارا ڈیٹا اور قیمتی تھریڈز اور پوسٹس وغیرہ ان کی فیس بُک آئی ڈی میں محفوظ تھیں۔ لیکن اب ان کا وہ سارا ڈیٹا ضایع ہو گیا ہے۔
    جس کی وجہ سے وہ بے حد پریشان ہیں۔

    میری آپ سب ممبران سے درخواست ہے کہ آپ سب لوگ ان کی مدد کریں۔ آپ سب ممبران اِن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں۔
    ویسے تو فصیح بھائی خود بھی کوشش کر رہے ہیں اور دو بار فیس بُک مینجمنٹ سے اپیل بھی کر چُکے ہیں۔ لیکن اگر ہم سب ممبرز ان کی طرف سے زیادہ سے زیادہ ای میلز فیس بک کو کریں گے اور فیس بُک پر اِن کی آئی ڈی بحال کرنے کی ریکویسٹس جایئں گی تو ہو سکتا ہے اِن کی آئی ڈی جلد بحال ہو جائے۔ آمین یا رب العالمین
    میں صرف یہ سپورٹ چاہتا ہوں کہ آپ سب فیس بک کو اپنی اپنی یاہو یا جی میل وغیرہ کی آئی ڈی سے میل کریں اس ایڈریس پر
    info@facebook.com

    اسکے علاوہ فیس بک پر ہی ایک گروپ ہے ،، جن بھائیوں دوستوں کی فیس بک آئی ڈیز ہیں تو براہ مہربانی فیس بک کو ڈائریکٹ اسی گروپ یا پیج میں بھی وہی میل والا میسج لازمی اور یاد سے بھیج دیں

    www.facebook/facebook
    مطلب دو بار کریں ۔۔ ایک بار میل اپنی یاہو یا جی میل وغیرہ کی آئی ڈی سے ۔۔ اور ایک بار فیس بک کے اس گروپ، پیج پر

    آپ وہاں اِن کی آ ئی ڈی کا نام اور پروفائل لنک شئیر کریں جو نیچے دے رہا ہوں۔۔
    Fasihud Din
    www.facebook.com/fasih.u.din.1

    اور انھیں مختصر انداز سے اپنی انگلش (آسان الفاظ) میں بتائیں کہ ہم اس بندے کو جانتے ہیں اور یہ بندہ اچھا ، صحیح اور معیاری کام کرتا ہے اور کر رہا ہے۔۔ اسکا کسی سے کوئی جھگڑا یا غلط رویہ نہیں۔۔ اپنے کام سے کام رکھتا ہے اور اسکی پوسٹ سے عوام کا فائدہ ہی ہوتا ہے۔۔ نقصان نہیں۔۔ اور یہ بھی کہ ہمیں اسکی آئی ڈی واپس چاہیے کیونکہ اس کے خلاف بلاوجہ منظم پروپیگنڈہ کیا گیا اور اسکی ساکھ خراب کرنے کی غلط حرکت کی گئی
    جو ممبران اپنے طور پر کچھ اِن کے حق کے لیے لکھ سکتے ہیں وہ خود سے لکھ لیں۔
    جن ممبران کو سمجھ نہ آرہی ہو کہ کیا اور کس طرح لکھنا ہے اُن ممبران کے لیے چند ڈرافٹ بنا کر دے رہا ہوں۔
    وہ اِن میں سے کوئی ایک فیس بُک والوں کو اوپر دیے گئے فیس بُک کے ای میل پر اپنی اپنی آئی ڈی سے ای میل کر دے۔
    اور ساتھ میں اوپر دیے گئے فیس بُک پیج پر بھی کاپی کر کے پیسٹ کر دے۔
    جو ممبران فیس بُک والوں کو ای میل کریں وہ اُس ای میل کا سکرین شاٹ بھی یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ سکرین شاٹ شئیر کرتے وقت
    اس میں آپ کا ای میل ایڈریس شو نہیں ہونا چاہیے البتہ فیس بُک والوں کی آئی ڈی نظر آجانے میں کوئی حرج نہیں۔

    اس کےعلاوہ آپ اپنے پاکسِتانی حکام کو یعنی پی ٹی اے کو بھی ای میل کر کے بتا سکتے ہیں۔ اور فیس بُک والوں کی شکائت کر سکتے ہیں
    کہ فیس بُک والے پاکِستان میں اپنی من مانیاں کر رہے ہیں۔ اور جو کوئی شخص پاکِستان کی ترقی، خوشحالی اور اس کے مفاد کی بات کرتا ہے
    تو فیس بُک والے بغیر کسی اطلاع کے اس شخص کی آئی ڈی کو بین یا ڈِس ایبل کر دیتے ہیں۔
    اپنی شکائت میں آپ پی ٹی اے سے یہ مطالبہ بھی کر سکتے ہیں کہ فیس بُک والوں پر پابندی لگائی جائے کہ وہ اپنا نمائندہ پاکستان میں بھی بھیجیں
    اور یہاں ان کا مستقل آفس ہونا چاہیے۔ جو پاکستان میں فیس بُک یوزرز کی مشکلات کو یہیں پر حل کرے۔
    بصورتِ دیگر فیس بُک کی پاکستان سے تمام ٹرانزیکشنز پر پابندی لگائی جائے۔ فیس بُک والے پاکستان سے اربوں روپے کما رہے ہیں
    اس کے باوجود پاکستانی عوام ان سے پریشان ہے۔

    پی ٹی اے کا ای میل ایڈریس۔

    complaint@pta.gov.pk

    Draft-1
    Face book Management,
    I have come to know that the ID of Mr. Fasihud din (www.facebook.com/fasih.u.din.1)
    Has been disabled without any prior notice. It is very disappointed for us. I am his follower and it is a great loss for me because he was teaching a lot of peoples through his threads and posts and his pages which are not available now.
    Therefore I strongly request the Face book management to restore his ID. It will be a great kindness of Face book for all of his followers.
    Thanking you.

    Draft-2
    Dear Face book Team
    I am a user of face book and using face book since long. Unfortunately I was unable to find my favourite friend Fasihud din’s ID (www.facebook.com/fasih.u.din.1)
    After continues searching on face book I contacted my friend and came to know that his ID has been disabled a few days ago.
    I would like to comment for him that , He was using face book since last six years and he never posted anything against the rules.
    He is a well educated and was teaching thousands of peoples through his face book page.
    I think that if he posted anything against the rules of face book, he should be given a chance with warning and his ID should be Enabled.
    Thank you.

    Draft-3
    Face book Admin,
    I am the follower of Mr. Fasihud Din at face book and Mr.Fasihud din has unfortunately lost his ID due to wrong reports of some anti education minded people. His ID link on FACEBOOK is www.facebook.com/fasih.u.din.1
    I came to know that some days ago his ID has been disabled by face book admin.
    Mr. Fasihud din could not tell me the exact reason for disabling his ID.
    I would like to inform you that he is a noble man neither he is a terrorist nor politician. He is a qualified member (MS Management) working in the faculty of an engineering university.
    If his ID was banned on some one’s report, I am sure that someone has miss reported to face book management or admin.
    It is my opinion to face book admin and management that his ID should be activated which can help others to continue learning from Mr. Fasihud din.
    Thanking you and hope to consider my request.

    Draft-4
    Hi there
    My name is ___________
    I am the user of Face book and the member of IT Dunya.com (Which is Pakistani Urdu Forum for Free IT Education)
    Mr. Fasihud din face book ID www.facebook.com/fasih.u.din.1 is the Super Moderator of this forum. He is working for this forum since 23 june, 2007 free of cost for providing free IT education to thousands of people throughout the world.
    Unfortunately his facebook ID has been disabled some days before by misreporting of some jealous peoples.
    Mr. Fasihud din is a man who is working for other peoples not for himself. He has thousands of his followers on his face book page.
    He is very simple and noble person and friendly to all peoples. Helping everybody regardless of relationship.
    Disabling of his face book ID is a great loss for all peoples who were connected with him through face book only.
    I personally have no relation with him but he is very important for me and every one.
    I request the admin of face book who disabled his account to restore his ID and let the people be connected.
    God bless you.

    Thank you.

    وعلیکم السلام
    ہم بھائی فصیح کے ساتھ ہیں اور ہرممکن کاروائی کریں گے فیس بک اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
    سے بھی اپیل کریں گے انشاءاللہ
    اور انشاءاللہ بھائی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    ہم بھائی فصیح کے ساتھ ہیں اور ہرممکن کاروائی کریں گے فیس بک اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
    سے بھی اپیل کریں گے انشاءاللہ
    اور انشاءاللہ بھائی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا
    jazakALLAH ,, khud bhi unhen mails karen aur apni friends se bhi karwaez zyada se zayda

  7. #7
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    فصیح بھائی بہت افسوس ہوا یہ سن کہ فیس بک والوں نے آپ کی آئی ڈی ڈس ایبل کر دی ہے ۔ہم اپنی کوشش ضرور کریں گے کہ آپ کی آئی ڈی دوبارہ سے ان ایبل ہو سکے ۔ لیکن میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ اب آپ کو ایک نیااکاونٹ بنالینا چاہیے کیونکہ ابھی تک جتنے بھی لوگوں کی آئی ڈی فیس بک نے بلاک کی ہے کسی کی بھی اوپن نہیں ہوئی ۔میرے ایک دوست کی آئی ڈی بھی اسی طرح بلاک کر دی گئی بہت کچھ کیا پر نہیں اوپن ہوئی ۔اس لیے آپ اپنے مشن کو جاری رکھیے ۔اور نیو آئی ڈی بنالیں یہ کتنی آئی ڈیز بلاک کریں گے ۔بس ایک کام کریے جو بھی آئی ڈی بنالیں ساتھ ساتھ اس کا ڈیٹا کاپی کرتے رہیں ۔تاکہ نقصان نہ ہو۔ میری بھی آئی ڈی بلاک ہوئی تھی پر میں نے اس سے پہلے ہی بیک اپ بنا لیا تھا جو میری نیو آئی ڈی میں انسرٹ ہو گیا

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    فصیح بھائی بہت افسوس ہوا یہ سن کہ فیس بک والوں نے آپ کی آئی ڈی ڈس ایبل کر دی ہے ۔ہم اپنی کوشش ضرور کریں گے کہ آپ کی آئی ڈی دوبارہ سے ان ایبل ہو سکے ۔ لیکن میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ اب آپ کو ایک نیااکاونٹ بنالینا چاہیے کیونکہ ابھی تک جتنے بھی لوگوں کی آئی ڈی فیس بک نے بلاک کی ہے کسی کی بھی اوپن نہیں ہوئی ۔میرے ایک دوست کی آئی ڈی بھی اسی طرح بلاک کر دی گئی بہت کچھ کیا پر نہیں اوپن ہوئی ۔اس لیے آپ اپنے مشن کو جاری رکھیے ۔اور نیو آئی ڈی بنالیں یہ کتنی آئی ڈیز بلاک کریں گے ۔بس ایک کام کریے جو بھی آئی ڈی بنالیں ساتھ ساتھ اس کا ڈیٹا کاپی کرتے رہیں ۔تاکہ نقصان نہ ہو۔ میری بھی آئی ڈی بلاک ہوئی تھی پر میں نے اس سے پہلے ہی بیک اپ بنا لیا تھا جو میری نیو آئی ڈی میں انسرٹ ہو گیا

    کہنے کرنے کو بہت کچھ باتیں ہیں لیکن ابھی کچھ وجوہات کی وجہ سے اوپن فورم پر نہیں کر رہا ۔۔ باقی آپ پوری کوشش کریں اور خود بھی میل کریں اور اپنے دوستوں سے بھی کروائیں ۔۔ نئی آئی ڈی کے مشورے آلریڈی آئے ہیں لیکن چونکہ کچھ معاملات پر بہت لمبی باتیں ہیں اور ابھی کچھ اہم وجوہات پر کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا تو اتنا کہوں گا کہ مشن جاری رہے گا ان شاءاللہ ۔۔ یقین کریں بہت دل دکھا ہے ۔۔ ساتھ ہی ساتھ اپنی یونیورسٹی کے معاملات میں بھی مصروف ہوں ۔۔ لیکن ہے زیادتی کہ کچھ کیا ہی نہیں اور آئی ڈی بند ۔۔ گھٹیا پالیسی ہے کہ کچھ جاہل اٹھ کر ریپورٹ کر دیں اور بس فیس بک سرنڈر کر دے ۔۔ یہ کیا بات ہوئی ۔۔ باقی مجھے ایسی توقع نہیں تھی کہ یہ ہو جائے گا ۔۔ تبھی کوئی دوسری آئی ڈی نہیں بنائی ہوئی تھی ۔۔ اور نہ ڈیٹا کو کاپی یا ڈائونلوڈ کرنے کا علم تھا وہاں سے ۔۔ اور نہ ہی اس بات کا پراپر علم تھا کہ ایک دوسری آئی ڈی بنا کر پہلے والی آئی ڈی کا ڈائونلوڈ کیا گیا ڈیٹا اسی دوسری آئی ڈی میں انسرٹ ہو سکتا ہے ۔۔ بہرحال جو بھی ہے اوریجنل آئی ڈی والی بات تو نہیں ہو سکتی نا جس میں اتنی محنت ہو اور انسانیت کی خمت ہو

  9. #9
    Khan94wb is offline Member
    Last Online
    13th July 2018 @ 10:50 AM
    Join Date
    07 Jun 2018
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    37
    Threads
    7
    Thanked
    0

    Default

    Yeah kam too in 5 minutes main hoo sakata ha my big brother works in Facebook branch in Pakistan

  10. #10
    Khan94wb is offline Member
    Last Online
    13th July 2018 @ 10:50 AM
    Join Date
    07 Jun 2018
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    37
    Threads
    7
    Credits
    169
    Thanked
    0

    Default

    agar ap apni id regain Karna chahta hain too yeah koi hard work ni but reqam ka kam ha shub agar ap isa k liya muja payment karha too in 20 minutes ap ki id dobara online hoo jaha gi

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Khan94wb said: View Post
    agar ap apni id regain Karna chahta hain too yeah koi hard work ni but reqam ka kam ha shub agar ap isa k liya muja payment karha too in 20 minutes ap ki id dobara online hoo jaha gi
    Fasih ud Din

Similar Threads

  1. Bhai koi hai jo mri help kr sake
    By wasi6 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 7
    Last Post: 25th January 2013, 11:55 PM
  2. Fasih ud din Bhai ke Naam......
    By iRFAnSajiD in forum Baat cheet
    Replies: 60
    Last Post: 25th April 2010, 06:57 AM
  3. Fasih bhai ke liye signature
    By Leon in forum Baat cheet
    Replies: 48
    Last Post: 20th April 2010, 11:40 PM
  4. Fasih ud Din Bhai ---------- Happy Birthday
    By XoOaiL in forum Greetings
    Replies: 53
    Last Post: 6th January 2010, 07:42 PM
  5. Congratulationzzz Fasih Bhai...
    By Stolen Moments in forum Greetings
    Replies: 35
    Last Post: 11th August 2007, 02:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •