فقط ایک کا ہونے میں ہی حسنِ بندگی ہے غالب
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں !