السلام و علیکم۔
اُمید ہے کہ آئی ٹی ڈی کے تمام ممبرز خوش ہونگے دوستوں میرے ساتھ ایک سنگین مسلہ در پیش ہوا ہے بات یہ کہ میں کچھ عرسوں سے ایڈوب فوٹو شاپ سی ایس سکس استعمال کر رہا ہوں مگر کمزوری یہ ہے کہ اُس میں کوئی شاعری انپیج سے امپورٹ کرتا ہوں اور فوٹو شاپ میں ایڈٹ کرتا ہوں تو وہ الفاظ دھندلے نظر آتے ہیں مگر میرا ایک دوست تھا وہ جب بھی ڈیزائن کرتا تھا تو الفاظ بھی صاف نظر آتے تھے شاید میں ٹھیک سے نہیں جانتا ہوں ایڈوب کو تو اس کے لیے آپ بھائیوں سے مدد کی درخواست کرتا ہوں کوئی آسان سا طریقہ بتائیں تاکہ میں سمجھ سکھو
اُمید ہے کے آپ لوگ جلد از جلد کچھ کرینگے اپنے
بھائی کے لیے
اوپر والا دوست نے بنایا ہے نیچھے والا میں نے کوئی دوست پہلے والے کی طرح بنا کے دے اور طریقہ بھی بتا دے کہ کیسے یہ بنایا ہے
کس فونٹ کا استعمال ہوا ہے اور ٹیکسٹ سائز وغیرہ کا بھی بتا دے میں انتظار میں ہوں
Bookmarks